Kya Allah Se Dua Mangne Ke liye kisi dusre logo ki wasile ki jarurat hai?
بندے اور رب کے درمیان واسطہ/وسیلہ:(Part 09)
یہ صرف دین اسلام کی امتیازی خوبی ہے کہ اس کا ماننے والا کسی ذات کا واسطہ لئے بغیر اپنے رب تک رسائی اور اس کی قربت ورضامندی حاصل کر سکتا ہے، کسی شخصیت کا سہارا لئے بغیر اس کی عبادت وبندگی انجام دے سکتا ہے، اور اس سے اپنی حاجت روائی یا مشکل کشائی کے لئے کسی مخلوق کا حوالہ دئے بغیر دعا وفریاد کر سکتا ہے۔
جبکہ اسلام کے سوا ہر دین میں اس کے ماننے والوں کے لئے کسی نہ کسی کا واسطہ/وسیلہ لینا ناگزیر سمجھا جاتا ہے۔
لیکن افسوس کہ کچھ نام نہاد مسلمانوں کو اسلام کی یہ امتیازی خوبی شاید راس نہیں آئی اس لئے وہ بھی غیروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے اور رب کے درمیان شخصیات کے واسطے/وسیلے کی بھول بھلیوں میں پھنس کر رہ گئے۔
سچ فرمایا نبی صادق ومصدوق صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ:
"لتتبعن سنن من كان قبلكم."(صحيح البخاري:7320)
"تم پہلی امتوں کے نقش قدم پر چلوگے۔۔۔"
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر جبیل سعودی عرب

- Rab Aur BAnde Ke Bich wasta.(Part 1,2)
- Rab Ar Bande Ke Bich ki doori. (Part 03)
- Rab Aur BAnde Ke Bich Doori. (Part 04)
- Rab Aur Bande Ke Bich Ki Doori. (Part 05)
- RAb Aur BAnde Ke Bich Ki Doori (Dumiya Me Minister se milne ke liye hme Uske Secratery se milna Hota hai To Kya Allah Direct Dua KAise Qabool karega (Part 06)
- Rab Aur BAnde Ke Bich Ki Doori. (Part 07)
- Rab Aur Uske BAnde KA DArmiyani wasta. (Part 08)
Amir Muawiya RAziAllahu Anhu KAun They? - Kya Islam TAlwar Se FAila HAi??? (Part 07)
- Insaan Kya HAi? Shaitan YA FArishta
- Sabse Acha Amal Acha Akhlaq (Character) Hai.
No comments:
Post a Comment