Tafseer-Ul-Quran Surah Al Shuri Ka urdu Tarjuma.
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (25)
پارہ نمبر 25 کے اہم نکات
-----------------------------------
سورۃ فصلت (حم السجدۃ)، سورہ نمبر:41
1- آفاق و انفس میں اللہ کی نشانیاں
سَنُرِيهِمْ آيَاتِنَا فِي الْآفَاقِ وَفِي أَنْفُسِهِمْ حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُ..... ( 53)
----------------------------------
سورۃ الشوریٰ، سورہ نمبر:42
2- قرآن کے نزول کا مقصد
وَكَذَلِكَ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِتُنْذِرَ أُمَّ الْقُرَى وَمَنْ حَوْلَهَا..... ( 7)
3- تمام انبیائے کرام کو اللہ کی وصیت
شَرَعَ لَكُمْ مِنَ الدِّينِ مَا وَصَّى بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا..... ( 15-13)
4- دنیا و آخرت کے طلبگار کا بدلہ
مَنْ كَانَ يُرِيدُ حَرْثَ الْآخِرَةِ نَزِدْ لَهُ فِي حَرْثِهِ وَمَنْ كَانَ يُرِيدُ..... ( 20)
5- مصیبت و پریشانی کا سبب
وَمَا أَصَابَكُمْ مِنْ مُصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَنْ..... ( 31-30)
6- ایمان والوں کی چند صفات اور مشورے کی اہمیت و افادیت
فَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَمَا عِنْدَ اللّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَى لِلَّذِينَ آمَنُوا..... ( 39-36)
7- اولاد صرف اللہ دینے والا ہے اور یہ اسی کی قدرت میں ہے
لِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَخْلُقُ ..... ( 50-49)
8- وحی کی مختلف صورتیں
وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَنْ يُكَلِّمَهُ اللّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِنْ وَرَاءِ..... ( 53-52)
-------------------------------
سورۃ الزخرف، سورہ نمبر: 43
9- سواری پر سوار ہونے اور سفر کی دعا
وَالَّذِي خَلَقَ الْأَزْوَاجَ كُلَّهَا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنَ الْفُلْكِ..... ( 14-12)
10- اللہ کی یاد سے غفلت کا انجام
وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ..... ( 39-36)
11- موسی علیہ السلام، فرعون اور بنی اسرائیل کا تذکرہ
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مُوسَى بِآيَاتِنَا إِلَى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ..... ( 62-46)
12- جنت اور جہنم میں موت نہیں آئے گی
وَنَادَوْا يَا مَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ قَالَ إِنَّكُمْ مَاكِثُونَ..... ( 78-77)
---------------------------------
سورۃ الدخان، سورہ نمبر: 44
13- قرآن کا نزول ایک مبارک رات میں ہوا اور اس رات کا مقام
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا..... ( 6-1)
14- فیصلے کا دن، جہنمیوں کا کھانا اور جنتیوں کا لباس و مکان
إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ يَوْمَ لَا... ( 59-40)
----------------------------------
سورۃ الجاثيۃ، سورہ نمبر: 45
15- جھوٹ بولنے کی سزا اور اس کی سنگینی
وَيْلٌ لِكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ يَسْمَعُ آيَاتِ اللّهِ تُتْلَى..... ( 11-7)
16- شریعت کی اتباع کریں اور خواہشات کی پیروی سے بچیں
ثُمَّ جَعَلْنَاكَ عَلَى شَرِيعَةٍ مِنَ الْأَمْرِ..... ( 19-18)
17- قیامت کے دن لوگوں کی حالت و کیفیت
وَلِلّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ..... ( 37-27)
---------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایامظفرپور بہار
27 مئی 2019ء/ 21 رمضان 1440ھ، دوشنبہ
No comments:
Post a Comment