find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Showing posts with label kya kisi musalman ko kafir ya fasiq kah sakte hai? islam iske bare me kya kahti hai? md Rehan Fazal. Show all posts
Showing posts with label kya kisi musalman ko kafir ya fasiq kah sakte hai? islam iske bare me kya kahti hai? md Rehan Fazal. Show all posts

Munafiq ki Nishaniya.

#Munafiq_ki_nishaaniyan:​

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَبُو الرَّبِيعِ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَانَافِعُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ أَبُو سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: آيَةُ الْمُنَافِقِ ثَلَاثٌ : إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ​
*Tarjumah:* Hum se Sulaiman Abur Rabee’ ne bayan kiya, un se Ismail bin Ja’far ne, un se Nafe’ bin Malik bin Abi Amir Abu Suhail ne, woh apne baap se, woh Abu Hurairah Radhiallahu Anhu se riwayat karte hain, woh Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam se naql karte hain ke Aap Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaaya, munafiq ki alamatein teen hain. Jab baat kare jhoot bole, jab wa’da kare us ke khilaaf kare aur jab us ko ameen banaaya jaaye to khayanat kare.
*(Sahih Bukhari: 33)*

#Munafiq
#Nifaaq
#Jhoot
#Jhoot_bolna
#Wada_khilaafi_karna
#khayanat
#Khayanat_karna
#amanat_mein_khayanat

🌹Please Share with Our Muslims Brother and Sister.🌹
-------------------

Share:

Ilm Uth Jayega.

*​​​​​​​​​​​​​​🌴 ​•‍━━•••◆◉ ﷽ ◉◆•••‍━━•​🌴​​​​​​​​*

```🔥علـــم اٹھ جائے گا```

🌴عبداللہ بن عمـــــر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا : *اللہ تعالٰی اس عــلم کو لوگوں کے سینــوں سے نکال کر قـبض نہیں فرمائے گا ۔بلکہ عــــلماء کو قبض فرما کر علم کو (بھی ) قبض فرمائے گا جب علماء باقی نہ رہ جائیں گے تو لوگ جــاہلوں کو اپنا ســــردار بنالیں گے ۔تویہ لوگ ان سے مســئلہ دریافت کریں گے تو وہ بغیــر عــلم کے فتـــویٰ دیں گے ۔خود گمـــراہ ہوں گے اور دوســـروں کو گمـــراہ کریں گے*​(متفق علیہ)

🌴حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ  سے اس حدیث کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا : *اگر تم اس کا معنی جاننا چاہتے ہو تو تم کو بتلاتا ہوں کہ سب سے پہلا عــــلم جو لوگوں سے اٹھے گا وہ ​"خــــشوع"​ ہوگا*

🕯👈🏿حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ نے یہ اس لیے فرمایا کیونکہ علم کی دو قسم ہے ،ان سے ایک یہ کہ اس کا نتیجہ اور پھل انسان کے دل میں ہوتا ہے اور یہ عـــلم اللہ کی خــشیت ،اس کے جــــلال ،اس کی محــبت ،اس سے امیـــد اور اس پر تــوکل کا مقتضی ہوتا ہے اور یہی *​"عــــلم نافـــــع​"* ہے

📚🌴⁩┈┈┈┈•✶✾✶•┈┈┈📚🌴

Share:

Tauba O Istagfaar

*🌴توبــــــــــــہ و استغفـــــــار🤲🏻*

​اللہ تعالی​ کی رحمت اس کے عــذاب پر حــاوی ہے ، انسان جب کسی مصیبت پریشانی اور غم میں مبتلا ہو جائے تو اسے چاہیئے کہ ​اللہ تعالی​ سے کثرت کے ساتھ ​استغفار​ و توبــہ کرے،یعنی فورا اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے ​پرور دگار​ سے مغفرت طلب کرے، اور اس کی طرف رجوع کرے، سچی توبہ کرتے ہوئے گناہوں کو چھوڑ نے کا عہد کرے، کیونکہ اکثر مصائب انسان کے اپنے اعمال کا نتیجہ ہیں-

​💥وَمَآ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِيْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَيْدِيْكُمْ وَيَعْفُوْا عَنْ كَثِيْرٍ

*💥"تمہیں جو کچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتوت کا بدلہ ہے، اور وہ تو بہت سی باتوں سے درگزر فرما دیتا ہے"* ​(الشوری:30)​

🌴اور یہ تو ​اللہ تعالی​ کا بڑا فضل ہے ورنہ اگر ہمارے گناہ پر پکڑ ہوتی

🔥وَلَوْ يُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوْا مَا تَرَكَ عَلٰي ظَهْرِهَا مِنْ دَاۗبَّةٍ(فاطر:45)

*💥"اور اگر اللہ تعالٰی لوگوں پر ان کے اعمال کے سبب دارو گیر فرمانے لگتا تو روئے زمین پر ایک جاندار کو نہ چھوڑتا"*

📌​استغفــــــــــرالله!!!!!!​

🌴انسان جب گناہ کرتا ہے تو اس کا نتیجہ پریشانی اور غم کی صورت میں سامنے آتا ہے کیونکہ گناہ کی لذت وقتی اور عارضی ہوتی ہے، اور گناہوں کی نحوست اس کے دن کا آرام اور راتوں کی نیند چھین لیتی ہے۔

💥وَّاَنِ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْٓا اِلَيْهِ يُمَتِّعْكُمْ مَّتَاعًا حَسَنًا اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى(ہود)

*🌹"اور یہ کہ تم لوگ اپنے گناہ اپنے رب سے معاف کراؤ پھر اس کی طرف متوجہ رہو، وہ تم کو وقت مقرر تک اچھا سامان (زندگی) دے گا"*

💥نوح علیہ السلام نے بھی اپنی قوم کو یہ ہی درس دیا،

​🌹فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ۭ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًا يُّرْسِلِ السَّمَاۗءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًاوَّيُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّبَنِيْنَ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّيَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًا مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًا

*🌹"اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ (اور معافی مانگو) وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہےوہ تم پر آسمان کو خوب برستا ہوا چھوڑ دے گا اور تمہیں خوب پے درپے مال اور اولاد میں ترقی دے گا اور تمہیں باغات دے گا اور تمہارے لئے نہریں نکال دے گا۔تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیدہ نہیں رکھتے"*

*🔖​اللہ اکبــــــــر!!!!!!​*

🌴​رسول اللہ ﷺنے فرمایا:​
*" جو پابندی سے استغفار کرتا ہے۔اللہ تعالی اس کے لیے ہر فکر سے کشادگی اور ہر تنگی سے راستہ بنا دیتا ہے،اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں"*​(ابوداود و ابن ماجہ)​

Share:

Barailwi Firqa Ke Kya Aqaid Hai.

📌 *بریلوی"فرقہ کے کیا عقائد ہیں*؟
🌹 بریلوی فرقے کے عقائد قرآن و سنت کے خلاف ہیں اس لیے وہ بھائی جو اس فرقے کے ساتھ منسلک ہیں جلدی اس کو خیرباد کہہ دیں

الحمد للہ:

"بریلوی"صوفی، غالی، فرقہ ہے جو کہ برصغیر کے علاقے اترپردیش کے ایک شہر"بریلی"جو کہ اب ہندوستان میں ہے، وہاں برطانوی استعمار کے وقت وجود میں آیا۔

انکی گمراہ دعوت کے اصول نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، آپکے اہل بیت ، صالحین ،کی شان میں غلو ، اہل سنت سے دشمنی، اور لوگوں کو جہاد فی سبیل اللہ سے روکنے پر قائم ہیں۔

اس فرقے کے بانی کا نام: "احمد رضا خان تقی علی خان"تھا اور یہ اپنے آپکو "عبد المصطفی" کہلواتا تھا، وہ شدید قسم کا غالی اور گمراہ تھا، عموماً کہا کرتا تھا: "جب تمہیں پریشانی ہوتو قبر والوں سے مدد مانگو"

اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت میں غلو کرتے ہوئے کہتا تھا: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مختار کل ہیں وہی زمینوں کے بادشاہ اور لوگوں کے مالک ہیں"

اسی طرح کہا کرتا تھا: "یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم!مجھ میں اتنی سکت نہیں کہ آپکو اللہ کہہ دوں، لیکن میں دونوں میں فرق بھی نہیں کرسکتا، آپکا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں وہی آپکی حقیقت سے واقف ہے"

اسی طرح کہتا: "اللہ تعالی نے صاحبِ قرآن سیدنا و مولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو لوحِ محفوظ میں موجود سب کچھ عنائت کردیا ہے"

اور یہ بھی اسی کا کہنا ہے کہ: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نور سے نور ہیں، اور تمام مخلوقات آپکے نور میں سے ہیں"

انہی کے ایک عالم امجد علی کا کہنا ہے: "نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے نائبِ مطلق ہیں، اور سارا جہان آپکے کنڑول میں ہے، تو وہ جو چاہے کرتے ہیں، جسے چاہتےہیں جو چاہتےہیں عنائت کرتے ہیں، اور جو چاہتےہیں چھین لیتے ہیں، دونوں جہانوں میں آپکا حکم کوئی نہیں ٹال سکتا، وہ لوگوں کے سربراہ ہیں، اور جو انہیں اپنا مالک نہیں سمجھتا وہ سنت کا مزہ ہی نہیں پاتا"

اسی طرح اسکا کہنا ہے: "انبیاء ، اولیاء اور قبروں سے مدد مانگنے کا انکار کرنے والے سب مُلحد لوگ ہیں"

احمد یار خان جو انکے مشایخ میں سے ہے انکا کہنا ہے: "حاضر ناظر کا شرعی مطلب یہ ہے کہ انکے پاس قدسی طاقت ہے جسکی وجہ سے وہ پوری کائنات کو اپنی ہتھیلی کی طرح دیکھ سکتے ہیں، قریب وبعید ہر جگہ سے آوازیں سن سکتے ہیں، اور پلک جھپکنے میں ساری دنیا کا چکر لگا سکتے ہیں، مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرسکتے ہیں،اور پکارنے والوں حاجت روائی کرسکتے ہیں"

یہ لوگ پکی قبریں بنا کر ان پر تعمیراتی کام کرتے ہیں، ان قبروں پر شمعیں، قندیلیں جلا کر نذریں مانتے ہیں، قبروں سے برکت حاصل [کرنے کا عقیدہ]رکھتے ہیں، اور اس کے لئے جشن بھی مناتے ہیں، قبروں پر پھول، چادریں بھی چڑھاتے ہیں، اور اپنے ہم خیال لوگوں کو برکت حاصل کرنے کیلئے قبروں کا طواف کرنے کی بھی دعوت دیتے ہیں۔

مزید تفصیل کیلئے دیکھیں:

"الكشف عن حقيقة الصوفية" (1/350) اور "الصوفية - نشأتها وتطورها" (ص 62) اسی طرح "الموسوعة الميسرة في الأديان والمذاهب والأحزاب المعاصرة" (ص 302-306)

اور ہماری ویب سائٹ پر سوال نمبر (1487)کا جواب بھی ملاحظہ کریں۔

دائمی فتوی کمیٹی کے علمائے کرام سے پوچھا گیا:

پاکستان میں ایک خاص جماعت ہے جسے "بریلوی" یا انکے موجودہ سربراہ "نواری" کی طرف نسبت کی وجہ " نواری جماعت " کہا جاتا ہے، میں نے انکے بارے میں آپکی خدمت میں شرعی حکم ، انکے عقائد، اور انکے پیچھے نماز ادا کرنے کا سوال رکھا تھا، تا کہ آپکا یہ [فتوی ]بہت سے انکی حقیقت سے ناواقف لوگوں کیلئے دل میں ٹھنڈک اور سلامتی کا باعث بن جائے، اور دوسری بار پھر آپکو انکے کچھ مشہور عقائد اور خرافات بیان کرتا ہوں:

1- انکا یہ عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں۔

2- انکا یہ عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر ہیں، خاص طور پر جمعہ کی نماز کے فورا بعد ۔

3- انکا یہ عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے سے ہی شفاعت کا حق رکھتے ہیں۔

4- اپنے عقائد کی وجہ سے اولیاء کرام اورقبروں میں مدفون لوگوں سے انکے کے پاس اپنی ضروریات پوری کروانے کیلئے نمازیں پڑھتے ہیں۔

5- یہ لوگ قبہ جات تعمیر کرتے ہیں، اور قبروں پر چراغاں بھی کرتے ہیں۔

6- انکا مشہور نعرہ ہے: "یا رسول " اور "یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم"

7- نماز میں ہر باآوازِ بلند آمین اور رفع الیدین کرنے والے شخص سے سخت ناراض ہوتے ہیں، اور اسے "وہابی" سمجھتے ہیں۔

8- نماز کے وقت مسواک کرنے سے بہت ہی زیادہ تعجب کرتے ہیں۔

9- وضو اور آذان کے دوران، جبکہ نماز کے بعد اپنی انگلیاں چومتے ہیں۔

10- ہمیشہ انکا امام فرض نماز کے بعد مندرجہ ذیل آیت پڑھتا ہے: ( إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ) اور پھر تمام نمازی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اجتماعی طور پر بلند آواز سے درود پڑھتے ہیں۔

11- جمعہ کی نماز کے بعد کھڑے ہوکر بلند آواز سے مدح سرائی اور اشعار پڑھتے ہیں۔

12- رمضان المبارک میں تراویح کے دوران تکمیل قرآن کے موقع پر کافی مقدار میں کھانا تیار کرتے ہیں، اور پھر مسجد کے صحن میں اسے تقسیم کیا جاتا ہے جس میں مٹھائیاں بھی شامل ہوتی ہیں۔

13- یہ لوگ مساجد کے بناؤ سنگھار اور سجاوٹ کا بہت اہتمام کرتے ہیں، اور محراب کے اوپر "یا محمد" بھی لکھتے ہیں۔

14- یہ لوگ اپنے آپ کو اہل سنت اور صحیح عقائد کے حامل سمجھتے ہیں اور بقیہ تمام کو گمراہ جانتے ہیں۔

تو انکے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

تو انہوں نے جواب دیا:

"جسکی مندرجہ بالا صفات ہو تو اسکے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے، اور اگر کسی نے انکے عقائد جانتے ہوئے نماز پڑھ بھی لی تو نماز درست نہیں ہوگی؛ کیونکہ مذکورہ بالا اکثر صفات کفریہ اور بدعتی صفات ہیں، جو کہ اللہ کی نازل کردہ تمام کتب اور رسولوں کی لائی ہوئی توحید سے متصادم ہیں، اور قرآن مجید کی صریح مخالف بھی ہیں، جیسے کہ فرمان باری تعالی (إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُمْ مَيِّتُونَ)[ترجمہ: یقیناً خود آپ کو بھی موت آئے گی اور یہ سب بھی مرنے والے ہیں]

اور اسی طرح : (وَأَنَّ الْمَسَاجِدَ لِلَّهِ فَلا تَدْعُوا مَعَ اللَّهِ أَحَدًا)[ترجمہ: اور بیشک مساجد اللہ کیلئے ہیں ، چنانچہ اللہ کے ساتھ کسی کو بھی مت پکارو] کے واضح مخالف ہیں، ان لوگوں کی بدعات اور خرافات کا احسن انداز سے رد کرنا چاہئے، اگر تو وہ بات مان لیں تو الحمد للہ، اور اگر بات نہ مانیں تو انکو چھوڑ دے، اور اہل سنت کی مسجد میں نماز ادا کرے، اس بارے خلیل الرحمن [ابراہیم علیہ السلام]اس کے لئے بہترین نمونہ ہیں، انکے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا:

(وَأَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ وَأَدْعُو رَبِّي عَسَى أَلَّا أَكُونَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقِيًّا)[ترجمہ: میں آپ لوگوں کو بھی چھوڑے جارہا ہوں اور ان کو بھی جنہیں تم لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہو اور میں تو اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا مجھے امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر محروم نہ رہوں گا]"

اقتباس از: "فتاوى اللجنة الدائمة" (2 / 396-398)

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ: بریلوی فرقہ سے تعلق رکھنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ انکا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں، حاضر اور ناظر ہیں۔

تو انہوں نے جواب دیا:

"اگر انکا یہی عقیدہ ہے تو انہوں نے اجماع کی مخالفت کی ہے، اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد طلب کرتے ہیں تو یہ شرک ہے، چنانچہ انکے پیچھے نماز جائز نہیں ہوگی" انتہی

اقتباس از: "ثمرات التدوين" (ص 8)

واللہ اعلم .

Share:

Aurato ko is tarah Rally me Laya jana Kaunsa islam hai?

👆 *AURATO KO IS TARAH RALLY ME LAYA JANA KAUNSA ISLAM HAI?*

Hukumat ke khilaf ho ya kisi ke bhi khilaf ho RALLY, DHARNE, MORCHE nikalne ko ISLAM bilkul ijazat nahi deta, Na mardo ke liye aur Na Aurato ke liye.

Rally, dharne aur morche nilana FITNO KO JANM DENA HAI. Hukumat kitni bhi zaalim kyun na ho uske khilaf ham Rally nahi nikal sakte. Ye to KHAWARIJ KA TARIQA hai.

Jab ham Islami Shariyat ka khayal nahi rakhenge to Allah ko kya padhi ke ham par rahem kare.

Is tarah ke RALLY NIKALNE ME *DEOBANDI, BARELWI aur JAMAT ISLAMI HIND* wale sabse aage hote hai. Aise logo ka sath na de.

Hukumat se baat ki karna ho to sabse munasib tariqa ko ikhtiyar kiya jaaye jaisa ke Hamare Ulemao ki Jamaat Hukumat se jakar baat kar sakti hai. Aise Rally nikal ne se masle hal nahi hoge. Ham KHAWARIJ aur KAFIRO ke RAAH par Na chale.

Ham sab jante hai ke Makka me Nabi (SallallahuA'laihiWaSallam) par kitna Zulm kiya gaya. Lekin Kya kabhi Sahaba ne Abu Jahel, Abu Lahab ke khilaf RALLY nikali thi ?

Kya Nabi (SallallahuA'laihiWaSallam) ke wafat ke baad Sahaba ne ya SALAF ne aisi koi Rally nikali hai ?

Share:

Aurato ko is tarah Rally me Laya jana Kaunsa islam hai?

👆 *AURATO KO IS TARAH RALLY ME LAYA JANA KAUNSA ISLAM HAI?*

Hukumat ke khilaf ho ya kisi ke bhi khilaf ho RALLY, DHARNE, MORCHE nikalne ko ISLAM bilkul ijazat nahi deta, Na mardo ke liye aur Na Aurato ke liye.

Rally, dharne aur morche nilana FITNO KO JANM DENA HAI. Hukumat kitni bhi zaalim kyun na ho uske khilaf ham Rally nahi nikal sakte. Ye to KHAWARIJ KA TARIQA hai.

Jab ham Islami Shariyat ka khayal nahi rakhenge to Allah ko kya padhi ke ham par rahem kare.

Is tarah ke RALLY NIKALNE ME *DEOBANDI, BARELWI aur JAMAT ISLAMI HIND* wale sabse aage hote hai. Aise logo ka sath na de.

Hukumat se baat ki karna ho to sabse munasib tariqa ko ikhtiyar kiya jaaye jaisa ke Hamare Ulemao ki Jamaat Hukumat se jakar baat kar sakti hai. Aise Rally nikal ne se masle hal nahi hoge. Ham KHAWARIJ aur KAFIRO ke RAAH par Na chale.

Ham sab jante hai ke Makka me Nabi (SallallahuA'laihiWaSallam) par kitna Zulm kiya gaya. Lekin Kya kabhi Sahaba ne Abu Jahel, Abu Lahab ke khilaf RALLY nikali thi ?

Kya Nabi (SallallahuA'laihiWaSallam) ke wafat ke baad Sahaba ne ya SALAF ne aisi koi Rally nikali hai ?

Share:

Kisi Musalman ko kafir ya Fasiq Kahna kaisa hai?

*🌸🍃Aˢˢᴬᴸᴬᴹᵁ Aᴸᴬᴵᴷᵁᴹ Wᴬ Rᴱᴴᴹᴬᵀᵁᴸᴸᴬᴴᴵ Wᴬ Bᴬᴿᴬᴷᴬᵀᴬᴴᵁ🍃🌸*
________________________

👉🏻 *Kisi Musalman Bhai ko Kafir Ya Fasiq Kaha To ?*
________________________

🇦 🇭 🇦 🇩 🇪 🇪 🇸

*بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيم*

*حدثنا أبو معمر ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا عبد الوارث ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن الحسين ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن عبد الله بن بريدة ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثني يحيى بن يعمر ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ أن أبا الأسود الديلي ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثه عن أبي ذر ـ رضى الله عنه ـ أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول ‏  ‏ لا يرمي رجل رجلا بالفسوق ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ ولا يرميه بالكفر ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ إلا ارتدت عليه ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ إن لم يكن صاحبه كذلك* ‏

👉🏻 *Abu Dhar Razi  Allahu Anhu se Rivayathai ki🍃🌼*

👉🏻 *Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam  ne farmaya🍃🌼*

👉🏻 *Agar koi shaksh kisi ko Kaafir ya Fasiq kahe aur wo haqeeqat me kaafir ya Fasiq na ho to khud kahne wala kaafir ya fasiq ho jayega🍃🌼*

👈🏻 *انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص کسی شخص کو کافر یا فاسق کہے اور وہ درحقیقت کافر یا فاسق نہ ہو تو خود کہنے والا فاسق اور کافر ہو جائے گا۔🌼🍃*

👉🏻📚 *Sahih Bukhari, Vol 7, 6045,*

*حدثنا إسماعيل ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ قال حدثني مالك ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن عبد الله بن دينار ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن عبد الله بن عمر ـ رضى الله عنهما ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏  ‏ أيما رجل قال لأخيه يا كافر‏.‏ فقد باء بها أحدهما* ‏

👉🏻 *Hazrat Abdullah bin umar Razi  Allahu Anhu se rivayat hai ki🍃🌼*

👉🏻 *Rasoo lAllah Sallallahu Alaihiwa Sallam ne farmaya🍃🌼*

👉🏻  *Jis shaksh ne bhi apne bhai "yani musalman" ko ye kaha ki Eh kaafir to un dono me se ek kaafir ho gaya🍃🌼*

👈🏻 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس شخص نے بھی اپنے کسی بھائی کو کہا کہ اے کافر! تو ان دونوں میں سے ایک کافر ہو گیا۔🍃🌼*

👉🏻📚 *Sahih Bukhari, Vol 7, 6104*
________________________

🍃🌸
________________

Share:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS