B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 1.
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 1 Question Answer, Bihar Board Urdu Question Answer, Class 10 Urdu Question Answer | Hamd Khuda E ijjawajal Shabnam Kamali
#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawakJawab #اردو #مختصر_سوالات #معروضی_سوالات #بہار #bihar #board #urdu #objective #answers #50marks #urduguesspaper #urduguide #urduanswers #bseburdu #bseb10thurdu #biharboard10thurdu #bihar #board #class #10th #bseb #Matric #hindi #medium #biharboard #10thAdmitCard #bsebresult #bsebmarksheet #Marksheet #biharboardhindimedium #admitcard #firstdivision #dummyadmitcard #ScholarShip #modelpaer #guesspaper #vvi #question #result #matric #inter #10th #12th #dummy #bsebonline #indiaresult #bseb2022urduاردو درخشاں کے سوال و جواب Lesson 1
مختصر ترین سوالات
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 1 Question Answer |
(1) شبنم کما لیِ کب پیدا ہوئے؟
جواب _ 22 جولائی 1938
(2) شبنم کمالیِ کہا پیدا ہوئے؟
جواب - پوکھریرا ضلع، سیتا مڑھی ( بہار)
(3) شبنم کمالی کا انتقال کب ہوا؟
جواب - 2006
(4) کائنات کی تخلیق کس نے کی ہے؟
جواب - اللہ تعالیٰ نے
(5) انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے؟
جواب - اللہ تعالیٰ
(6) شبنم کمالی کا اصل نام کیا تھا؟
جواب - شبنم کمالي کا اصل نام مصطفیٰ رضا تھا۔
مختصر سوالات
(1) حمد کسے کہتے ہیں؟ پانچ جملوں میں لکھیے۔
جواب - وہ نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف و توصیف بیان کی جائے اُسے ادبی اصطلاح میں حمد کہتے ہے۔ اردو شاعری میں دوسری اصناف کے طرح حمد بھی ایک مقبول صنف ہے جس میں خدائے رب العزت کی صفات بیان کی جاتی ہے۔ اردو کے تمام شاعروں نے تقریباً حمد لکھی ہے۔
چاہے کوئی کلام ہو اسکی ابتدا اللہ کے نام سے ہوئی یعنی بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرحیم جسکے معنی ہوتے ہیں
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
(2) حمد ، منقبت اور قصیدے میں کیا فرق ہے؟
جواب - جس نظم میں اللہ کی تعریف و توصیف بیان کی جاتی ہے اُسے حمد کہتے ہیں۔
جس نظم میں بزرگانِ دین ، خلفائے راشدین اور اولیاء اللہ کی منظوم تعریف کی جاتی ہے اُسے منقبت کہتے ہیں۔
قصیدے میں کسی بھی شخص کے اوصاف حمیدہ نظم بیان کیے جاتے ہے۔
(3) شبنم کما لی کے تین شعری مجموعوں کے نام بتائے؟
جواب - (۱) انوارِ عقیدت
(۲) ریاض عقیدت
(۳) ضیائے عقیدت
(4) حمد اور نعت میں بنیادی فرق کیا ہے؟
جواب - وہ نظم جس میں اللہ کی تعریف بیان کی جاتی ہے اُسے حمد کہتے ہیں اور جس نظم میں اللہ کے نبی کریم صلی علیہ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی جاتی ہے اُسے نعت کہتے ہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے۔
mujhe na achcha laga par ke
ReplyDeleteJazak Allah
DeleteTaweel sawalat nahi hai
ReplyDeleteTaweel Sawal Ka Jwab Kitab padh ke De Sate Hain.
DeleteTaweel Queastion Bahot Kam Hi Aata Hai
Nice
ReplyDelete