find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Auraton ke be Parda hone ke nuksanat.

Be Parda Aurat Allah ke Gairat ko lalkarti hai.

Auraton ke liye Be pardagi ke nuksanat.

خواتین کے لئیے بے پردگی کے نقصانات

بے پردگی اللہ تعالیٰ سے بغاوت ہے۔

بے پردگی جاہلیت اور مغربی تہذیب کی تقلید ہے۔

بے پردہ عورت کا تہمت سے بچنا مشکل ہے۔

بے پردہ عورت کی عزت و آبرو کی کوئی گارنٹی نہیں۔

عورت کا بے پردہ ہونا حیاء کی کمی کی دلیل ہے۔

بے پردہ عورت لوگوں کی بری نظروں کا نشانہ بنتی ہے۔

بد نظری کے یہ زہریلے تیر عورت کے جسم و روح کو چھلنی کر دیتے ہیں۔

بے پردہ عورت اللہ تعالیٰ کی غیرت کو للکارنے والی ہے۔

بے پردہ عورت اپنی عزت کی حفاظت نہیں کر پاتی۔

بے پردہ عورت شیطان کے جال کا بسہولت شکار ہو جاتی ہے۔

بے پردہ عورت باہر نکلتی ہے تو شیطانی حملہ کی زد میں آ جاتی ہے۔

بے پردہ عورت ہر وقت اللہ کی ناراضگی میں ہے۔

بے پردہ عورت پورے معاشرہ اور ماحول کو خراب کرنے میں برابر کی شریک ہے۔

بے پردہ عورت قبر کے عذاب میں مبتلا رہے گی۔

اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین

میری مسلم بہنوں، جو انتہائی مہنگا جوہر ہے! پردے کے معاملہ میں اپنے دین کی تعلیمات کو مضبوطی سے تھام لے جو تجھے ایک قیمتی اور محفوظ موتی اور یاقوت بنا دے گا، کسی فیمینسٹ کی باتوں میں آکر اپنی حیا اور ایمان کا جنازہ نہیں نکالے، کافروں نے اللہ کے توحید کو للکارا مگر ہم تو کافر نہیں ہے، ہمیں تو اپنے رب کے حکم کو ماننا ہے، کسی مشرق، کافر اور منافق کی برگلانے پے اپنے رب کی نہ فرمانی نہیں کرے۔ غیر مسلم تو یہی چاہتے ہیں کے کیسے مسلم عورتوں کو برہنہ اور چھوٹے لباس میں ہم دیکھیے، کیسے اُسے اپنا شکار بنائے؟  بس آپ سب کو اسکے سازشوں سے ہوشیار رہنا ہوگا۔ اللہ ہمیں مغربی تہذیب سے بچائے، ہمیں قرآن و سنت پے چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین ثمہ آمین

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS