Ibalis ko chhod kar Sab hi to Eid miladunnabi ki khushiya mana rahe hai?
Kya Jo Eid miladunnabi nahi manate wah Nabi se Muhabbat nahi karta?Kya Nabi ﷺ se Muhabbat karne ka yah matlab hai ke wah Eid miladunnabi manayega hi?
Eid miladunnabi manana kaisa hai Quran-o-Hadees ki Raushani me?
12 Rabiawwal Eid Miladunnabi ke bare me majid janane ke liye click kare.
Eid Miladunnabi manane wale in Sawalo ka jawab de dein Mai Bhi 12 Rabi awwal manana Shuru kar dunga.
निसार तेरे चहल पहल पर हज़ारो ईद ए रबव्वल् सिवाए इब्लिस् के
जहाँ मे आका सभी तो खुशियाँ मना रहे है मिलाद का।
ईद मिलादुन्नबी मनाना कैसा है इसलाम में?
सिर्फ ईब्लिस को छोर कर हर किसी ने जश्न ईद मिलादुन्नबी मनाया था?
जो नबी का आशिक होगा वहीं ईद मिलाद मनाएगा?
इसलाम में कितनी ईदें है?
क्या ईद मिलादुन्नबी नहीं मनाने वाला शख्स नबी से मुहब्बत का दावेदार नहीं हो सकता है?
سوائے ابلیس کے سب ہی تو خوشیاں منا رہے ہیں.
*یہاں تک تو بات مسلم ہے لیکن آگے ذہن کو نیوٹرل کرکے پڑھیں*
_یہ بات واضح ہو کہ جس کسی کو بھی پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی نہیں ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے_
*اب حضور سے محبت حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت کو فالو کرنا ہے*
_*ایک ہے عید میلاد النبی ﷺ اور ایک ہے عید وفات النبیﷺ*_
1پہلے والی عید ابولہب جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا تھے۔ اس نے منائی تھی۔ جب اس کو اسکی لونڈی غالبا ثوبیہ نے خوشخبری دی کہ مبارک ہو آپ کا بھتیجا پیدا ہو۔ تو اس نے رسول اللہ ﷺ کی پیدائش کی خوشی میں اس لونڈی کو آزاد کیا۔ یعنی پہلی عید میلاد النبی ﷺ اس کافر نے منائی جس کا ذکر قران کریم میں باایں الفاظ آئی ہے”تبت یدا ابی لھب و تب” قران کریم میں کسی دوسرے کافر کا ذکر بائی نیم نہیں کی گئی ہے۔ حالانکہ ابوجہل وغیرہ اس سے کفر میں بڑھ کر تھے۔ اگر عید میلاد منانا باعث نجات ہوتا تو کم از کم اللہ تعالی قران میں اس کےلئے بد دعا نہ لاتا۔ کہ قیامت تک قران پڑھنے والے اس پر لعنت کی دعا مانگتے ہیں۔
2اور جو عید وفات النبی کی تاریخ ہے تو اسے سب سے پہلے مالک ابن نویرہ نے منائی تھی۔ لہذا حضرت خالد بن ولید رض نے اسے اس وجہ سے قتل کیا تھا۔
رسول اللہ ﷺ کے پیدائش میں امت کے علماء کا اختلاف ہے۔ اور پہلا اختلاف مہینوں میں ہے۔ کہ آیا رسول اللہ ﷺ محرم کے مہینے میں پیدا ہوئے تھے یا صفر کے مہینے میں یا ربیع الاول کے مہینے میں؟
پھر جن علماء كا اتفاق ہے کہ ربیع الاول میں پیدا ہوئے تھے تو پھر ان کا اختلاف ہے آپس میں کہ ۲ ربیع الاول کو پیدا ہوئے تھے یا ۹ ربیع الاول یا ۱۲ یا ۱۶۔
البتہ ۱۲ ربیع الاول میں وفات النبی ﷺ پر تقریبا اتفاق ہے۔ تو جو دن رسول اللہ ﷺ کی وفات کا دن ہو تو کو رسول اللہ ﷺ کا عاشق اس دن خوشی منا سکتا ہے۔
ابھی ہمارا عرض یہ ہے کہ جو لوگ عید میلاد النبی مناتے ہیں وہ کس کا اتباع کر رہے ہیں؟ ابو لہب کا یا مالک بن نویرہ منافق کا۔ یا رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا۔
اگر ان کا دعوی ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رض کی اتباع کرتے ہیں۔ تو ثابت کریں کہ اس میلاد منانے کا رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا ہے؟ ۶۳ سالہ زندگی میں ایک مرتبہ منایا ہے؟ ابوبکر صدیق نے ایک مرتبہ منایا ہے؟ عمر فاروق رض نے پوری زندگی میں ایک مرتبہ منائی ہے؟ عثمان غنی رض یا علی کرار رض نے منائی ہے؟ یا ڈیڑھ لاکھ کے لگ بگ صحابہ کرام میں سے کسی صحابی نے منائی ہے ؟
اگر یہ نیکی کا کام تھا تو رسول اللہ ﷺ نے کیوں نہیں بتایا؟ خود کیوں نہیں کیا؟ صحابہ کرام نے کیوں نہیں کیا؟
اور اگر یہ نیکی کا کام تھا تو رسول اللہ ﷺ کو معلوم تھا یا نہیں۔ اگر معلوم تھا تو پھر رسول اللہ ﷺ نے ان بدعتیوں کے خیال میں خیانت کی ہے؟
امام مالک رح کا فتوی ملاحظہ ہو"
مَنِ ابْتُدِعَ فِي الْإِسْلَامِ بِدْعَةٌ وَ رَاٰہُ حَسَنًا فَقَد زَعَمَ اَنَّ مُحَمَّدًا ﷺ خَانَ الرِّسَالَةَ لِاَنَّ اللّٰه تَعَالٰی یَقُولُ” اَلیَومَ اَکمَلتُ لَکُم دِینَکُم وَ اَتمَُتُ عَلَیکُم نِعمَتِی” فَمَا لَم یَکن یَومئذٍ فَلَا یَکُونَ الیَومَ دِینًا۔ یعنی جو کوئی اسلام میں کوئی نیا دینی کام جاری کرے اور اسے ثواب بھی سمجھے تو گویا کہ اس نے رسول اللہ ﷺ پر دین پہنچانے میں خیانت کا الزام لگایا۔ کیونکہ اللہ تعالی نے سورت مائدہ آیت: ۳ میں فرمایا ہے کہ آج کے دن میں نے تمہارے لئے دین کا مکمل کیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کی۔”
حقیقت میں یہ بدعتی لوگ رسول اللہ ﷺ کے دشمن ہیں اس لئے قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ ان بدعتیوں کا شفاعت نہیں کریگا بلکہ ان کےلئے بد دعا کرے گا۔
*سحقاً سُحقا لمن غَیَّرَ بعدی*
ہلاک ہو ہلاک ہو جس نے میرے بعد میرے دین میں نیئ نئی چیزیں داخل کرکے دین کو بگاڑا....
*وماعلینا الاالبلاغ المبین*
Ibless nahi manaya isliye Barailwi manate hai' ' Ise ibless yad hai lekin Sahaba yad nahi.
ReplyDeleteEid milad biddta hai
ReplyDeleteMAsha Allah ham 12 rabi awwal nahi manate hai. Ham Sunnat paer Amal karne wale hai.
ReplyDelete