Aapki Izzat Aur Pak damani meri wajah se hai?
Mard Aurat ka Aur Aurat Mard ka libaas hai.
ایک صالح مرد جس کی بیوی بھی بہت صالحہ تھی:
ایک دن وہ اپنی بیوی سے کہنے لگا : آپ کی عفت اور پاکدامنی میری وجہ سے ہے.
بیوی نے کہا: ایسا نہیں ہے کیونکہ اگر عورت پاکدامن نہ ہو تو کوئی مرد اس کے راستہ کی رکاوٹ نہیں بنتا.
🍃ایک دن اس کی بیوی بازار گئی تو واپسی پر ایک مرد نے اس کا لباس پکڑا لیکن جلد ہی چھوڑ دیا، عورت اپنے گھر آئی اور سارا ماجرا اپنے شوھر کو بتلایا.
شوھر نے کہا : اللہ اکبر: جب میں جوان تھا تو ایک بہت ہی خوبصورت عورت کو دیکھا اور اس کے لباس کو پکڑا لیکن جلد ہی میں نے چھوڑ دیا تھا اور استفغار کی اور میں نے اپنا ہاتھ اٹھا لیا تھا. پس اتنے سالوں ☄ کے بعد میں نے اپنے کیے کی سزا پائی ہے .
بیوی نےکہا: ابھی مجھے معلوم ہوا ہے کہ عورت کی عفت اور پاکدامنی اس کے شوھر کی وجہ سے ہے. جس طرح کوئی مرد کسی سے خیانت کرتا ہے اس کی ناموس اور عزت کے ساتھ بھی اسی طرح خیانت کی جاتی ہے.
نقل شدہ
No comments:
Post a Comment