*واٹس اپ اور فیس بک کا استعمال کرنے والے*
_ان 4 باتوں کا خیال رکھیں_
کسی *اسلامی مہینے کی مبارکباد* دینے سے *جنت* واجب نہیں ہوتی.
خوشخبری *اللہ تعالی* دیتا ہے 10 لوگوں کو SEND کرنے سے نہیں ملتی.
پیارے *نبی صلی اللہ علیہ وسلم* کی قسم دے کر *MsG Forward* کرنے کو کہنا حرام ہے.
کوئی بھی *قرآنی آیات، حدیث پاک* یا کسی *صحابی کا قول* کنفرم کئے بغیر *Share* نہ کریں.
🌙🌹🌙🌹🌙🌹🌙🌹🌙🌹🌙
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹