السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
🌋مشرک اپنی جان پر ظلم کرتے ہیں 🌋
قیامت کے دن کہیں گے ہم تو مشرک ہی نہیں حالانکہ وہ مشرک ہی ہونگے
🌹قرآنی فیصلہ🌹
"پھر ان کے شرک کا انجام اس کے سوا اور کچھ بھی نہ ہوگا کہ وہ یوں کہیں گے کہ قسم اللہ کی اپنے پروردگار کی ہم مشرک نہ تھے. "
"ذرا دیکھو تو انہوں نے کس طرح جھوٹ بولا اپنی جانوں پر اور جن چیزوں کو وہ جھوٹ موٹ تراشا کرتے تھے وہ سب غائب ہوگئے. "
الانعام:23.24
محترم بھائی جان!!!!!
آج بھی مشرکین کہتے ہیں کہ نبی کی امت شرک نہیں کرسکتی اور حالت زار انکی یہ ہے کہ سر سے پاؤں تک شرک وبدعت میں ڈوبے ہوئے ہیں.
قرآن وحدیث میں اللہ تعالٰی نے سب کچھ اس لیے واضح کردیا ہے تاکہ اس امت پر حجت تمام ہوجائے.
آج غیروں کے سامنے جھکنے والے!!!!!!
یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کرلیں کہ ان کے پیر مرید نہ دنیا میں یہ کہہ کر گئے کہ ہمارے مرنے کے بعد ہماری قبر کو نیشنل بینک بنانا یعنی روزی کا اڈا بنانا اور نہ ہی وہ قیامت کے دن تمہارے کام آئیں گے.......
Showing posts with label musharik apne jaan pe zulm karte hai. Show all posts
Showing posts with label musharik apne jaan pe zulm karte hai. Show all posts
Musharik apne jaan pe Zulm karte Hai.
Aashiyana-E-HaqeeqatThursday, May 17, 2018musharik apne jaan pe zulm karte hai, Nabi ki Din......., quran o sunnat ki Raushani me
No comments