find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Musalmano ko Palestine ke liye Kya karna chahiye? Musalmano par Zulm magar Muslim Hukamran Khamosh.

Muslim Hukamran Filisteen Ke Sath kyu khade nahi hai?

Aaj Musalamno ke tadad itni Jyada hote hue bhi kyo us par Zulm ho raha hai?
Jab Koi Musalmano ke Zameen Par Kabza kar le to Musalmano ko kya karna chahiye?
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

️: مسزانصاری

جب دشمن کسی مسلمان خطہ ارضی میں گھس آئے اور وہاں کے جملہ باسیوں پر بلا مرد و ظن ، بوڑھے اور بچوں کی تفریق کے دھاوا بول دے تو اس خطہ کے تمام تر رہنے والوں پر قتال (جہاد فی سبیل اللہ) فرض عین ہوجاتا ہے ۔ اور اگر اس خطہ کی مسلمان قوم کمزور ہے اور دشمن کے مقابلہ میں آلاتِ حرب سے بھی تہی دست ہے کہ دشمن سے مقابلہ کرسکے تو پھر انکے قریب والوں پہ انکی مناصرت میں جہاد فرض عین ہوجاتا ہے۔

سلطنتِ اسلامیہ موجودہ تقسمیات میں کئی ملکوں میں منقسم ہے تاہم امت مسلمہ جسدِ واحد ہے یعنی مشرق سے لے کر مغرب تک ایک ہی ہے ، اسی لیے اہل اسلام پر واجب ہے کہ اسلاف کی عظیم روایات کو زندہ و جاوید رکھنے ، جہاد فی سبیل اللہ کے لیے ، اسلام کی مناصرت اور اس کے حکم پر قائم رہنے کے لیے اپنے ایمانی عزائم کو جگائیں ، آلاتِ حرب اور تمام تر جنگی ساز و سامان کے ساتھ باطل طاقتوں اور قوتوں کے خلاف نبرد آزما ہونے کے لیے میدان میں اتریں ، ماضی کے اوراق ہمیں بتاتے ہیں کہ ہر دور میں فتنے ایمان کے بالمقابل مغلوب ہوئے ہیں، مسلم امّہ کی طاقت ایمان کی بلندی ہے اور تمام طاقت کا سرچشمہ اللہ تعالیٰ وحدہ لاشریک کی بابرکت ذات ہے ۔

اللہﷻ کی رحمتیں اور سلامتی نازل ہو محسنِ انسانیت نبی اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے آل و اصحاب پر، اللہﷻ تعالیٰ کی فتح و نصرت اترے اہلِ فلسطین پر اور اللہﷻ مسلم امّہ کو وہن کی بیماری سے شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔۔۔۔
اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان
اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ
اَلَّلھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین
اَلََلھُم انصُر کَنَصر یُوم البَدر
یاربُ العَالمین یاقَوی
یارَبُ المُستضعَفِین
یارَبُ المُجَاہِدین
آمین یارب
العالمین

Share:

8 comments:

  1. Ya Allah help Palestine. destroye Israel. aameen

    ReplyDelete
  2. I support Palestine
    We stand with Palestine
    Palestine will be free in sha Allah

    ReplyDelete
  3. Boycott israel
    Boycott USA
    Boycott Europe
    USA anti Muslim
    Nato anti muslim
    UK, UK,un anti Palestine

    ReplyDelete
  4. Ya Allah destroye Israel. Aameen

    ReplyDelete
  5. O Allah please help Palestinian, gza peoples. AMEEN

    ReplyDelete
  6. Ya Allah help Mujahideen. Destroye Israel. Aaameen

    ReplyDelete
  7. Allah filistin ke Logo ki hifazat kar, unhe taqat se dushmano se ladne ki, Unhe Har fatahyab kar dushmano par.

    ReplyDelete

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS