Insaan Ache Khubiyo Ki wajah Se Yad Kiya Jata Hai?
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اما بعد, انسان کو اس کی خوبیوں/خامیوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد کیا جاتا ہے.
اس لیے اپنے اچھے تذکرے کی عمارت کو بلندیوں تک لے جائیں,ناکہ برے کلمات سے کوئی یاد کرے.
اما بعد, انسان کو اس کی خوبیوں/خامیوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد کیا جاتا ہے.
اس لیے اپنے اچھے تذکرے کی عمارت کو بلندیوں تک لے جائیں,ناکہ برے کلمات سے کوئی یاد کرے.
یہ ذہن نشین کر لیں کہ یقیناً تمہارا کبھی نہ کبھی ذکر ضرور ہو گا.
جب بھی ذکر ہوتو اچھے کام پر ہو ناکہ بری بات پر.
●جب کوئی آپ کا ذکر کریگا تو اس وقت کہا جائے گا: فلاں بہت اچھا تھا یا کہا جائے گا کہ وہ برا انسان تھا.
•☚ اس لیے اپنی زبان کو لگام دیں، صرف تشنگی دور کرنے والی نصیحت، یا حکمت بھری بات، یا جامع خیر خواہی یا اچھا کلام ہی زبان سے نکالو،
(ارشاد ربانی ہے: وقولو للناس حسنا اور لوگوں سے خوش اسلوبی سے بات کرو).
(ارشاد ربانی ہے: وقولو للناس حسنا اور لوگوں سے خوش اسلوبی سے بات کرو).
اطیعواللہ واطیعو الرسول, اچھااخلاق,آداب,اعلی ظرفی, خوش اسلوبی, حسن ظن,خیر خواہی, بہترین تعلقات, نیچی نگاہیں,لغویات سے پرہیز,عبادات میں خشوع و خضوع,دوسروں کی دلجوئی,صلہ رحمی ایسی صفات ہیں کہ انسان مراقبت کے اعلی درجہ پر فائز ہوجاتا ہے اور لوگ ہمیشہ اسے اچھے لفظوں میں یاد کرتے ہیں.
ارشاد خداوندی=
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ¤ يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا¤
اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو اور ہمیشہ راست گوئی سے کام لو اللہ تعالی تمہارے معاملات سنوار دے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا، اور جو شخص بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے تو وہ بہت بڑی کامیابی پا گیا۔
[الأحزاب: 70، 71].
جَــــــــزَاک الـــلّٰـــهُ خَــــيْراً کَــــــثِیْراً و احسن الجزاء
[الأحزاب: 70، 71].
جَــــــــزَاک الـــلّٰـــهُ خَــــيْراً کَــــــثِیْراً و احسن الجزاء
Pembahasan yang sangat menyenangkan. Saya sangat berterima kasih akan hal tersebut.
ReplyDeleteKunjungilah idpoker333 kalau ada kesempatan,
terima kasih.
Artikel yang sangat membantu. Saya sangat berterima kasih akan hal itu.
ReplyDeleteKunjungilah idpoker333 kalau ada kesempatan, terima kasih.
Pembahasan yang sangat membantu. Saya sangat berterima beri akan hal ini.
ReplyDeleteKunjungilah idpoker333 kalau ada kesempatan, terima
beri.
Artikel yang sangat membantu. Saya sangat berterima kasih akan hal itu.
ReplyDeleteKunjungilah idpoker333 kalau ada waktu, terima beri.
Artikel yang sangat menyenangkan. Saya sangat berterima beri akan hal itu.
ReplyDeleteKunjungilah idpoker333 kalau ada waktu, terima
kasih.
Pembahasan yang sangat menarik. Saya sangat berterima beri akan hal itu.
ReplyDeleteKunjungilah capsa susun online kalau ada waktu, terima kasih.
Artikel yang sangat menarik. Saya sangat berterima kasih akan hal ini.
ReplyDeleteKunjungilah idpoker333 kalau ada waktu, terima beri.