DUSHMANO (Kafir-Mushrik) KE Zulm, Khauf, Aur SHAR SE BACHNE KI DUWA
تحریر:---سعیدالرحمٰن عزیز سلفی
دشمن، بلا، مصبیت، شدّت، تکلیف، ٹینشن اور مشکلات سے مکمل بچاؤ اور حفاطت کے لئے اِن دعاؤں کو ضرور پڑھیں۔ ان شاءالله، اللہ تعالیٰ آپ کی مکمل حفاظت فرمائے گا۔
أنَّ النَّبيَّ ﷺ كانَ إذا خافَ قَومًا قالَ: "اللَّهمَّ إنّا نجعلُكَ فِي نُحورِهِم، وَنَعُوذُبِكَ مِن شُرُورِهِم"
ترجمہ: جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم سے خوف زدہ ہوتے تھے تو کہتے "اے اللہ! بے شک ہم تجھے ان(دشمنوں) کے مقابلے میں لاتے ہیں اور ان (دشمنوں) کے شر و فساد سے تیری پناہ مانگے۔"
الألباني (١٤٢٠ هـ)، الكلم الطيب ١٢٥ • إسناده صحيح
صحيح الجامع ٤٧٠٦ صحيح
الألباني (١٤٢٠ هـ)، الكلم الطيب ١٢٥ • إسناده صحيح
صحيح الجامع ٤٧٠٦ صحيح
"اللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَاءِ وَدَرْكِ الشَّقَاءِ وَسُوْءِ الْقَضَاءِ وشَمَاتَةِ الْاَعْدَاءِ"
(بخاری: 6616)
ترجمہ: "ائے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں (ہر) مصیبت کی سختی سے، اور بدبختی کے گھیر لینے سے، اور بُری تقدیر سے، اور دشمنوں کے (ہم پر )ہنسنے سے"
(بخاری: 6616)
ترجمہ: "ائے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں (ہر) مصیبت کی سختی سے، اور بدبختی کے گھیر لینے سے، اور بُری تقدیر سے، اور دشمنوں کے (ہم پر )ہنسنے سے"
عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول "اللَّهُمَّ إنِّي أعُوذُبكَ مِنَ الهَمِّ والحَزَنِ، والعَجْزِ والكَسَلِ، والجُبْنِ والبُخْلِ، وضَلَعِ الدَّيْنِ، وغَلَبَةِ الرِّجالِ."
ترجمہ: "اے اَللّٰه مَیں فکر اور غم سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور عاجزی اور سُستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور بزدلی اور بخیلی سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور قرض کے غالب آجانے اور لوگوں کے مسلط ہوجانے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔"
البخاري (٢٥٦ هـ) صحيح البخاري 6369

زمانے کو شاید بتانا پڑے گا
نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا
نیا رنگ اپنا دکھانا پڑے گا
قیادت، امامت، خلافت کی خاطر
جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا
جوانوں کو پھر سے جگانا پڑے گا
جنہیں خانقاہوں کی لت لگ گئی ہے
اُنہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا
اُنہیں پھر سے میداں میں لانا پڑے گا
فقط تسبِحوں سے نہیں ملتی جنت
خدا کے لئے سر کٹانا پڑے گا
خدا کے لئے سر کٹانا پڑے گا
جو تاریکیوں کو مٹادے جہاں سے
دیا کوئی ایسا جلانا پڑے گا
دیا کوئی ایسا جلانا پڑے گا
جہاں پر محبت کا ہو بول بالا
کوئی شہر ایسا بسانا پڑے گا
کوئی شہر ایسا بسانا پڑے گا
ﺻِﺮَﺍﻁَ ﺍﻟَّﺬِﻳﻦَ ﺃَﻧْﻌَﻤْﺖَ ﻋَﻠَﻴْﻬِﻢ
تمہیں خود کو اُس پر چلانا پڑے گا
تمہیں خود کو اُس پر چلانا پڑے گا
جو عاصی ہیں مغضوب ہیں ضالّیں ہیں
تمہیں خود کو اُن سے بچانا پڑے گا
تمہیں خود کو اُن سے بچانا پڑے گا
No comments:
Post a Comment