Aaj kal Deendari Km Aur Dukandari Jyada Chal raha Hai kaise?
سمجھیں اس اہم ترین بات کو
سب سے پہلے تو اپنے اندر یہ سوچ پیدا کریں کہ.....کوئی بھی معاملہ ہو اس پر اللہ تعالی کا کیا حکم ھے یہ جانے بغیر کوئی قدم نہ اٹھائیں گے.....کیونکہ ہم پابند ہیں اس بات کے اور بلکل بھی آزاد نہیں ہیں کہ اپنی من مانی کرتے پھریں

اب اس کے بعد دوسرا مرحلہ آتا ھے کسی عالم دین سے اپنے مسئلہ کے متعلق پوچھنے کا......تو یاد رکھیں اس بات کو کہ ! جن سے بھی پوچھیں ان سے اس پر قرآن یا صحیح حدیث کی دلیل مانگیں.....وہ عالم دین ہی کیا جو دلیل نہ دے سکے.....کسی کی شخصیت یا بزرگی سے مرعوب (impress) ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ھے......یہ آپ کی آخرت کا انتہائی اہم معاملہ ھے اور جسے بچانا بھی آپ نے خود ہی ھے
یاد رکھئے گا میری اس بات کو......آج کل دینداری کم اور دکانداری زیادہ ہو رہی ھے.
No comments:
Post a Comment