find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Gunah Me Lajjat Jarur Hai Mager Sukun Nahi. ACHI BATEIN

 Aaj Ki Achi Batein in Urdu

بِســـمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰـــنِ ٱلرَّحِـــیمِ
سیدنا معاذ بن جبل ‌ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌ﷺ نے فرمایا: کیا میں جنت کے دروازوں میں ایک دروازے پر تیری رہنمائی نہ کر دوں؟ انھوں نے کہا: وہ کیا ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: لَا حَــوْلَ وَلَا قُــوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِ۔
{مسند احمد # 5474}
گناہ میں لذّت ضرور ہے مگر سکون نہیں
گناہ کا موقع نا ملنا بھی اللّه کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے
    •• اسلامک اقوال زریں••
‏زندگی کا زیادہ تجربہ تو نہیں مگر اتنا معلوم ہے کہ چھوٹا آدمی کسی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے مگر بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے...
      •• اسلامک اقوال زریں••
اپنی ذات میں ایک ایسا انسان ڈھونڈو جیسے صرف اپنے لیے نہیں دوسروں کے لیے بھی جینا آتا ہو۔.     •• اسلامک اقوال زریں••
ایک دوسرے سے اختلاف اتنا رکھنا کہ انسانیت سے باہر نہ ہو جانا۔
     •• اسلامک اقوال زریں••
کسی کی ذات پر تہمت لگانے سے پہلے اپنے دامن پر لگے نشان نہیں بولنا چاہیئیں۔
     •• اسلامک اقوال زریں••
پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے
     •• اسلامک اقوال زریں••
♨ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو
مگر ان کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو♨
     •• اسلامک اقوال زریں••
       ﷽
 بہترین باتیں 
✍✍✍✍✍✍✍✍
بعض لوگ پیدائشی طور پر ہی تنقید نگار ہوتے ہیں ،
وہ تمام عُمر دوسروں کی خامیوں اور اپنی خوبیوں کی نشاندہی ہی کرتے رہتے ہیں۔
۔
‎﷽
 بہترین باتیں 
✍✍✍✍✍✍✍✍
بیٹیوں کو قرآن کے سائے کے ساتھ ساتھ اک ایسے انسان کے ساتھ رخصت کریں جو انھیں جنت تک لے جائے
۔
‎﷽
 بہترین باتیں 
✍✍✍✍✍✍✍✍
تین چیزیں انسان کو باکمال بنا دیتی هیں
ٹھنڈا دماغ
میٹھی زبان
   ❤نرم  دل❤

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS