Jo Hm itne Sare Social Media account bna kar khud itne jimmedar ho chuke hai, kya hme iska Khyal hai ke kal Qyamat ke Din Hmsb ko iska Jawab bhi dena Hoga, kis tarah aur kaha kis kam ke liye Istemal kiya.
انہیں روکو ان سے سوال کیا جائے گا)
{ وقفوهم إنهم مسئولون }
*[الصافات : 24]*
💧فیس بک Facebook پر اکاؤنٹ
💧ٹویٹر Twitter پر اکاؤنٹ
کیک kik پر اکاؤنٹ
💧ٹیلی گرام telegram پر اکاؤنٹ
💧انسٹگرام Instagram پر اکاؤنٹ
💧یوٹیوب YouTube پر اکاؤنٹ
💧واٹس اپ WhatsApp پر اکاؤنٹ
💧اسنیپ چیٹ Snapchat پر اکاؤنٹ
💧ٹینگو tango پر اکاؤنٹ
💧وائبر viber پر اکاؤنٹ
💧اسکائپ skip پر اکاؤنٹ
.... اس کے علاوہ اور نہ جانے کہاں کہاں آپ نے اپنے اکاؤنٹ بنا رکھے ہیں.....❓
*👈یاد رکھئے! آپ نے اتنے سارے اکاؤنٹ بنا کر آپ نے خود اپنے لئے محاسبہ کا دروازہ کھول لیا ہے 👇🏼*
*یقینا بروز قیامت آپ سے سوال ہوگا:❓*
💧آپ نے جو پوسٹ کئے
💧 آپ نے جو شیئر کئے
💧جو میسیجز بھیجے
💧جو comments کئے
💧اور جو like کئے 👌🏻
بلکہ آپ سے یہ بھی سوال ہوگا:❓
*💧 آپ کی آنکھوں نے جو دیکھا !!!!👁🗨👀*
*💧 آپ کے کانوں نے جو سنا 👂🏻*
*💧 آپ کے کے ہاتھ نے جو لکھا ✍🏾*
ارشاد باری تعالی ہے:
*:" اِنَّ السَّمۡعَ وَ الۡبَصَرَ وَ الۡفُؤَادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنۡہُ مَسۡئُوۡلًا ﴿ الإسراء 36﴾*
کان، آنکھ، دل سب کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔
*زیادہ اکاؤنٹ مت بنائیں*📲📱
~ یہ کوئی فیشن اور ترقی نہیں بلکہ حساب و کتاب کا معاملہ ہے~
*⚖ (فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ ..فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ ....وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ ..فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ ...وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ ..نَارٌ حَامِيَةٌ)*
پھر جس کے پلڑے بھاری ہونگے وہ تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا ۔ اور جس کے پلڑے ہلکے ہونگے ۔ اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے ۔ تجھے کیا معلوم کہ وہ کیا ہے ۔ وہ تند تیز آگ ( ہے )۔
*((فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ(7) وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ(8)*
پس جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔ اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا ۔
👈🏻 بس اسی پر اکتفا کیجیے جس حد تک آپ اپنے آپ کو اور دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں اور اپنے دین کی خدمت کر سکتے ہیں ..
اس کے علاوہ آپ ادھر ادھر کی چیزوں میں نہ پڑیں۔اپنا قیمتی وقت ضائع اور برباد مت کریں..
No comments:
Post a Comment