find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Nakab me Bhi Auratein Rape ka Shikar Kyu Ho rahi hai?

Auraton Ko Nakab Dalne me kya pareshani Hai?
Kya Jo Log Nakab aur Hijab Karti Hai kys wah Tarakki nahi kar sakti?
ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ عورت اب برقعے میں بہی حوس کا شکار بنتی نظر آتی ہے کیوں۔۔۔۔۔۔؟
جہاں تک اس کا تعلق ہے تو اس میں بہی عورتوں کا ہی قصور ہے
کچھ اس بارے میں
👇👇👇👇👇👇👇
معذرت میری بہنوں سے
عورت کی عورت نے عزت لٹوائی ہے..
وہ اچھی نیک سیرت لڑکیاں جو آج یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ انکو بُرقعے میں بھی مرد تاڑتے ہیں.... وہ اس جرم کی سزا بھگت رہی ہیں جو دوسری عورتوں نے کیئے ہیں...
مرد کو اپنی مردانگی یا حیوانگی آج سے 15 یا 20 سال پہلے تک کیوں نہیں کچھ کر سکی تھی؟ کیونکہ تب تک صرف PTV کے نام سے ایک چینل ہوتا تھا اور ماؤں کی توجہ کا مرکز بھی بیٹیاں ہوتیں تھیں....
پھر چند عورتیں...... عورتوں کے حقوق کے نام سے نکلیں، بُرقعہ اتار دیا... بڑی سی چادر لے لی.... کچھ دن لوگوں کو معیوب لگا پھر عادت ہوگئی.... پھر چادر اتار دی چھوٹا سا دوپٹہ لے لیا... کچھ دن عجیب لگا پھر عادت ہوگئی....
پھر وہ دوپٹہ اور چھوٹا ہوگیا اور گلے میں لینے لگیں، عجیب لگا پھر عادت ہوگئی.... پھر وہ دوپٹہ بھی غائب ہوگیا، عادت ہوگئی.... جینز پہن لی عجیب لگا پھر سمجھ آگئی..... اب چھوٹی سی کاٹن کے باریک کپڑے والی ریڈی میڈ شرٹیں آگئیں، جن کو پہن کر جسم اتنا نمایاں ہوتا ہے کہ پہنا نا پہنا ایک برابر ہے.... دیکھ دیکھ کر اب عادت ہوگئی ہے......
اب مرد ان سالوں میں ان عورتوں کو ایسا دیکھ دیکھ کر ٹک ٹاک پر بے حیائی دیکھ دیکھ کر ہر دوسری لڑکی کو ٹائٹ قمیض شلوار پہنی دیکھ دیکھ کر کس طرح اپنے آپکو کنٹرول کریں؟ تو یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ اگر تو واقعی میں ہم نے بہنوں بیٹیوں کی آئے دن عزت لٹوانے ریپ ہونے سے روکنا ہے تو واپس جانا ہوگا جہاں مردوں کی نظریں اسلیئے نیچے ہوتی تھیں کیونکہ سامنے والی لڑکیوں کا پردہ انکو انکی بہن بیٹی اور ماں کی یاد دلاتا تھا...
مگر 20 سالوں میں ہر طرف ننگے جسم، بناوٹی چال، چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ہونٹوں پر لپ اسٹک.... یہ سب دیکھ کر مرد حیوان بن جاتے ہیں اور پھر جو ہاتھ لگے تباہ کر دیتے ہیں چاہے وہ کوئی معصوم بچہ ہو، بچی ہو یا کوئی برقعہ پہنی لڑکی...
اللہ پاک ہمیں سمجھ بوجھ دے اور سبکی عزتیں محفوظ رکھے... آمین ثمہ آمین

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS