find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Sari Chijein Sirf Larkiyo ke liye Hi Kyu?

Mai Khud Ek Sahzadi ka Bhai hoo isliye mai kisi Dusro ki Behan ko Bad kirdar Nahi Samajhta.

Sari Batein Aur Jayez Na Jayez Sirf Larki ke liye nahi balke larko ke liye bhi Honi Chahiye.
Dusro ki Behan ko dekh kar Uspe comment dalna, Apni Hawas ki shikar bnana aur use Girlfriends ka nam dena, Uspe buri najer dalne se kya Hmari Behan Mahfooz Rahengi ya Hifazat se hai?
Ager nahi to fir Jab hm Dusro ki Behan Daman Dagdar Karte hai to hmare sath bhi waise hi hota hai isliye Aaj se yah Wada Kijiye ke Kasam Khuda ki Aaj ke bad Ab se Hmsb (Musalman) Kiso bhi Aane ur jane wali larki ko utna hi Izzat se dekhenge jitna ke Hm Apne Ghar ki Bahu, Beti, Bahan aur Biwi ko Dekhna Chahte hai.
اگر اپنی بہن کسی کو پسند کرتی ہو اور ملنے جاتی ہو تو اسے جان سے مار دینا چاہئے..
کیونکہ وہ بدکردار ہے..
اور لڑکا بے غیرت ہے.
لیکن جب کسی کی بہن اپنے ساتھ محبت کا کھیل کھیلے تو وہ دنیا کی سب سے اچھی اور پاکباز عورت لگتی ہے..
شادی سے پہلے کسی لڑکی سے محبت تھی کیونکہ وہ بہت اچھی اور نیک لڑکی تھی..
شادی سے پہلے بیوی کو کوئی پسند کرتا تھا تو بیوی بد کردار..
طوائف بدکردار لیکن اس کے پاس روز جانے والا عزت دار..
کوئی لڑکی کسی لڑکے کی باتوں میں آکر گھر چھوڑ دے تو لڑکا یہ کہہ کر اسے چھوڑ دیتا ہے کہ جب ماں باپ کی نہ ہوئی تو میری کیا ہوگی.
. جب مرد اپنی بیوی کی باتوں میں آ کر ماں کی بے عزتی کرتا ہے اور اسکو گھر سے نکال دیتا ہے تو وہ اچھا شوہر کہلاتا ہے..
کوئی لڑکی کسی لڑکے سے فون پر باتیں کرتی ہے اور وہ ریکارڈ کر کے دوستوں کو سناتا ہے تو لڑکی بری اور وہ سب عزت دار..
جہیز دو جہیز دو. مگر حق مہر ساڑھے بتیس روپے رکھو..
جہیز لعنت ہے مگر منہ پھاڑ کر لاکھوں کا حق مہر مانگ لو..
کوئی کافر کسی مسلمان عورت پر ظلم کرے تو وہ شیطان..
خود ہزاروں مسلمان لڑکیوں سے فلرٹ کریں زنا کر کے تیزاب سے جلا کر قتل کردیں تب بھی وہ لڑکیاں ہی بدکار........
خود کسی لڑکی کی تصویر پر آیٹم، ظالم، قیامت کے کمنٹس دیں گے..
بازار میں نظر آجائے تو بھوکی نظروں سے دیکھیں گے..
کل کو وہی کسی اور کی ھوس کا نشانہ بن جائے تو ہر جگہ اس آدمی کو کوستے پھریں گے..
ہم تو مسلمان ہیں. اسلام تو زنا کی سزا دونوں کو دیتا ہے پھر کیوں ہمارے اسلامی معاشرے میں سزا ایک کو ملتی ہے اور دوسرا باعزت بری ہوجاتا ھے؟
میں مردوں کے خلاف نہیں ہوں. مجھے ناانصافی اور منافقت سے نفرت ہے.
تم میں سے کوئی اسوقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرے جو اپنے لئے کرتا ہے.
دنیا کی ساری دلیلیں جواز، وکالتیں تو ہم اپنی ذات کے لئے رکھتے ہیں.مگر ساری سزائیں دوسروں کے لئے منتخب کرتے ہیں.
ہم ایسے تو نہ تھے. تو پھر اب کیوں ہوگئے؟ مجھے معلوم ہے بہت کم لوگ اس پر مثبت انداز میں سوچیں گے.
خیر کوئی تو سوچے گا.کوئی تو منافقت چھوڑے گا. کوئی ایک تو کوشش کرے گا اپنے آپ سے سچ بولنے کی؟
کوئی ایک تو دونوں کو سزا دینے یا انصاف کرنے کا سوچے گا!!
اور وہ لڑکے جو خود غیر اخلاقی کام کرتے ہیں ''
اگر ان سے سوال کیا جائے..
کیا آپ ایسی لڑکی سے شادی کرنا پسند کریں گے؟؟؟؟؟ 
جس کی دوستی کسی دوسرے لڑکے سے رہ چکی ہو ؟
تو بنا تاخیر کئے جواب ملے گا ...
کمال کرتے ہو یار ' میں بھلا ایسی گری ہوئی بد کردار سے شادی کر سکتا ھوں؟؟؟؟؟؟؟ جو پہلے ایسی ہے 'بعد میں بھی ہو گی !!
حیرت پاکیزگی کی شرط لڑکیوں کے لئے ہی کیوں؟؟؟؟؟؟''

یہ شرط لڑکوں کے لئے بھی برابر لاگو ہونی چاہیئے
اگر کوئ تحریر پسند آۓ تو شئیر ضرور کیا کریں_تاکہ اچھی بات مزید لوگوں تک پہنچ سکے_شکریہ
Kuchh galti ho gayi ho to Majrat khawah hai hm, maafi Chahte hai aap sb se.
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS