Tafseer-Ul-Quran Surah Al Hajab Surah Number 33
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (22)
پارہ نمبر 22 کے اہم نکات
----------------------------------------
سورۃ الاحزاب، سورہ نمبر:33*
1- امہات المؤمنين اور ان کے ذریعے تمام مسلمان عورتوں کو اللہ کی نصیحتیں
يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّسَاءِ إِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ..... ( 34-32)
2- کن لوگوں کے لیے اللہ نے مغفرت اور اجر عظیم تیار کر رکھا ہے؟
إِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَالْمُؤْمِنِينَ..... (35)
3- حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے نکاح کا مسئلہ اور اللہ کا حکم
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِذَا..... ( 37-36)
4- نبی کریم ﷺ خاتم النبیین ہیں
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّين ( 40)
5- پردے کا حکم
وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِنْ وَرَاءِ حِجَابٍ ..... ( 53)
6- نبی کریم ﷺپر درود و سلام بھیجنے کا حکم
إِنَّ اللّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا..... ( 56)
7- قیامت کے دن کافروں کی حسرت
يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللّهَ..... ( 68-66)
8- نبی کریمﷺ کو تکلیف نہ دو جیسے کہ بنی اسرائیل نے موسی علیہ السلام کو تکلیف دیا
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى فَبَرَّأَهُ اللّهُ مِمَّا قَالُوا..... ( 69)
*سورۃ سبا، سورہ نمبر: 34*
9- حضرت داؤد و سلیمان علیہما السلام کا ذکر خیر
وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ مِنَّا فَضْلًا يَا جِبَالُ أَوِّبِي مَعَهُ وَالطَّيْرَ.... ( 14-10)
10- قوم سبا پر اللہ کے احسانات اور ان کی ناشکری کا انجام
لَقَدْ كَانَ لِسَبَإٍ فِي مَسْكَنِهِمْ آيَةٌجَنَّتَانِ..... ( 19-15)
11- نبی کریم ﷺکی خصوصیات
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَافَّةً لِلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَكِنَّ أَكْثَرَ..... ( 28)
*سورۃ فاطر، سورہ نمبر: 35*
12- فرشتوں کا تذکرہ
الْحَمْدُ لِلّهِ فَاطِرِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ جَاعِلِ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا..... ( 1)
13- غیر اللہ قطمیر کے بھی مالک نہیں ہیں اور وہ بے بس ہیں
وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ..... ( 14-13)
14- ایسی تجارت جس میں خسارہ و نقصان ہے ہی نہیں
إِنَّ الَّذِينَ يَتْلُونَ كِتَابَ اللّهِ وَأَقَامُوا..... ( 30-29)
15- امت محمدیہ میں تین طرح کے افراد ہیں: اچھے، بہت اچھے، بہت ہی اچھے، اس کی تفسیر ملاحظہ کریں
ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِنَفْسِهِ وَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ..... ( 32)
16- جہنمیوں کی چیخ و پکار، ان کی گزارش اور اللہ کا جواب
وَالَّذِينَ كَفَرُوا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ لَا يُقْضَى..... ( 37-36)
*سورۃ یس، سورہ نمبر: 36*
سورہ یس کی کوئی بھی خصوصی فضیلت قرآن و حدیث کی تعلیمات سے ثابت نہیں ہے.
17- رسول کی تعریف اور ان کے دنیا میں آنے کا مقصد
إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ..... ( 12-3)
18- ایک بستی والوں کا تذکرہ
وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلًا أَصْحَابَ الْقَرْيَةِ إِذْ جَاءَهَا الْمُرْسَلُونَ..... ( 32-13)
--------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی
24 مئی 2019ء/ 18 رمضان 1440ھ، جمعہ
No comments:
Post a Comment