find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Deen Ka Dawat Dene Walo Ke bare me Kya Tahqeeq karni Chahiye?

Shariyat Ki Batein Sikhane Walo ke bare Me Kya kya Jankari Hme Honi Chahiye?
امام ابن سیرین ۔رحمہ اللہ۔ کہتے ہیں:

*"بےشک یہ علم (اسناد حدیث) دین ہے*
*لہذا تم دیکھو کہ اپنا دین کس سے سیکھ رہے ہو۔"*

✍  *فقیہ زمانہ علامہ ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان ۔حفظہ اللہ۔ کہتے ہیں:*
🔹 *"نسبت اور ظاہر کا اعتبار نہیں ہوتا*
🔹 *بلکہ حقائق اور نتائج کا اعتبار ہوتا ہے،*
✍  *اس لئے جو لوگ دعوت کی طرف اپنی نسبت کرتے ہیں ان کے بارے میں یہ تحقیق ضروری ہے کہ:*
✍ *وہ کون ہیں اور کہاں سے ہیں؟*
✍ *انہوں نے کہاں کہاں اور کس کس سے علم حاصل کیا ہے؟*
✍ *ان کے عقائد و اعمال کیسے ہیں؟*
✍ *ان کی خدمات کیا کیا ہیں؟*
✍ *لوگوں پر ان کے کیا کیا اثرات مرتب ہوئے؟*
✍ *ان کے جہود سے کون کون سے اصلاحی کام ہوئے؟*
✍ *الغرض یہ کہ ان کے اقوال وظواہر سے دھوکہ کھانے سے پہلے ان کے احوال کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
✍ *خاص طور سے اِس زمانے میں جس میں فتنہ پرور دعاة کی کثرت ہے*
✍ *جن کے بارے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا*
✍ *کہ وہ تمہارے ہی جیسے ہوں گے اور تمہاری ہی زبان میں بات کریں گے۔"*
📓  *الإجابات المهمة :  47-48*

*ترجمانی: افتخار عالم مدنی ، دعوہ سنٹر ، جبیل ،سعودی عرب*

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS