find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Ramzan ke Mahine Se Kaise Jyada Se Jyada Fayda Uthaye?

Ramzan Me jyada se Jyada Neki Kaise Kare?

رمضان کا استقبال کیسے کریں
رمضان کا استقبال دعائوں سے کریں کیونکہ دعا ہی اصل عبادت ہے:
*دعا کریں کہ رمضان کا مبارک مہینہ نصیب ہو جائے-
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں زیادہ سے زیادہ نیکی کرنے کی سعادت حاصل ہو-
* دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں تمام طرح کے گناہوں سے بچنے کی توفیق ملے-
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں کی جانے والی نیکیوں کو اللہ قبول فرمائے-
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں مغفرت نامہ حاصل ہو جائے-
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں جہنم سے آزادی کا پروانہ مل جائے-
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں جنت میں داخلے کی سند مل جائے-
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر اللہ کی رحمت نازل ہو۔
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں پورے عالم میں اور بالخصوص عالم اسلام میں امن وامان قائم ہو جائے۔
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں مسلمانوں کو ہر محاذ پر فتح ونصرت حاصل ہو۔
*دعا کریں کہ اس ماہ مبارک میں دونوں جہاں کی سعادت حاصل ہو جائے۔
نوٹ: جب بھی اور جو بھی دعا مانگیں صرف اللہ سے مانگیں۔
(افتخار عالم مدنی

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS