Allah Tala Ke Nam Aur uske Meaning
اللہ تعالی کے نام اور ان کے معانی (Lafj Rab)
2- {الرب}
معنی:
✍ تمام مخلوقات کا پیدا کرنے والا، کل کائنات کا مالک اور ہر چیز کی تدبیر کرنے والا
نوٹ:
✍ یہ اللہ تعالی کا نہایت مشہور ومعروف، عظیم الشان اور جامع ترین نام ہے۔
✍ نبیوں اور رسولوں کی اکثر وبیشتر دعائیں اسی لفظ سے وارد ہوئی ہیں۔
✍ اللہ عز وجل کے علاوہ کسی اور کے لئے اس لفظ کا استعمال جائز نہیں ہے، سوائے اس کے کہ اس کی اضافت کر دی جائے جیسے کہ "رب البیت" یعنی "گھر کا مالک یا سرپرست۔۔۔"
✍ اللہ تعالی کے رب ہونے پر ایمان لانے کو توحید ربوبیت بھی کہتے ہیں۔
✍ اللہ تعالی کی ربوبیت پر ایمان رکھنے سے توحید الوہیت یعنی"صرف اللہ کے معبود برحق ہونے کا اقرار" لازم آتا ہے۔
✍ اللہ تعالی کو رب ماننا ضروری تو ہے لیکن نجات کے لئے کافی نہیں ہے، بلکہ اس کے ساتھ اللہ تعالی کو معبود برحق ماننا بھی لازم ہے۔
✍ اس نام کا ذکر قرآن مجید میں (900) مرتبہ آیا ہے۔
مثال:
{الحمد لله رب العالمين} [سورہ فاتحہ:2]
"تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے۔"
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر جبیل سعودی عرب

No comments:
Post a Comment