find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Surah yas Ki Tafseer urdu Tarjuma. (Para 23)

Tafseer-Ul-Quran Urdu Tarjuma.

سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (23)
پارہ نمبر 23 کے اہم نکات
----------------------------------------
سورۃ یس، سورہ نمبر:36
1-  اللہ کی قدرت کے چند دلائل
وَآيَةٌ لَهُمُ الْأَرْضُ الْمَيْتَةُ أَحْيَيْنَاهَا وَأَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا.....   ( 46-33)
2-  جب صور میں پھونک مارا جائے گا
وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجْدَاثِ إِلَى رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ.....   ( 53-51)
3-  جب انسان کے اعضاء خود اس کے خلاف ہی گواہی دیں گے
الْيَوْمَ نَخْتِمُ عَلَى أَفْوَاهِهِمْ وَتُكَلِّمُنَا.....    ( 65)
4-  اللہ مردوں کو دوبارہ کیسے زندہ کرے گا اور اس تعلق سے ایک واقعہ
أَوَلَمْ يَرَ الْإِنْسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ.....   ( 83-77)
--------------------------------------
*سورۃ الصآفات، سورہ نمبر:37*
5-  ستاروں کی تخلیق کے مقاصد
إِنَّا زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِينَةٍ الْكَوَاكِبِ    وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ.....   ( 10-6)
6-  جنت اور جہنم کے نظارے
وَمَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ  إِلَّا عِبَادَ اللّهِ الْمُخْلَصِينَ.....   ( 74-39)
7-  انبیائے کرام کے تذکرے: نوح علیہ السلام کی دعوت اور ان کی قوم کی ہلاکت کا تذکرہ، ابراہیم علیہ السلام کی دعا اور بیٹے کو ذبح کرنے کا بیان، موسی و ہارون علیہما السلام، الیاس اور لوط علیہما السلام، یونس علیہ السلام کے مچھلی کے پیٹ میں جانے اور اس کے سبب کا تذکرہ
وَلَقَدْ نَادَانَا نُوحٌ فَلَنِعْمَ الْمُجِيبُونَ    وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ.....   ( 148-75)
------------------------------------------
*سورۃص، سورہ نمبر:38*
8-  حضرت داؤد علیہ السلام کے پاس آنے والا ایک مقدمہ اور اس کے فیصلے کا تذکرہ
وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُودَ ذَا الْأَيْدِ إِنَّهُ أَوَّابٌ   إِنَّا سَخَّرْنَا الْجِبَالَ مَعَهُ يُسَبِّحْنَ.....      ( 26-17)
9-  حضرت سلیمان علیہ السلام کے فتنےمیں پڑ جانے کا ذکر اور ان کی دعا
وَلَقَدْ فَتَنَّا سُلَيْمَانَ وَأَلْقَيْنَا عَلَى كُرْسِيِّهِ جَسَدًا ثُمَّ أَنَابَ  قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَهَبْ لِي.....   ( 40-34)
10-  حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری، ان کا صبر، دعا اور بیماری کے خاتمے کا تذکرہ
وَاذْكُرْ عَبْدَنَا أَيُّوبَ إِذْ نَادَى رَبَّهُ أَنِّي مَسَّنِيَ الشَّيْطَانُ بِنُصْبٍ وَعَذَابٍ.....   ( 44-41)
11-  ابلیس کی نافرمانی، اس کا جنت سے نکالا جانا، اس کی قسم اور عہد و پیمان کا ذکر
إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِنْ طِينٍ    فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِي.....   (88-71)
--------------------------------------------
سورۃ الزمر، سورہ نمبر :39
12-  اخلاص کے ساتھ عبادت کرنے کا حکم
إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللّهَ مُخْلِصًا.....   ( 3-2)
13-  عالم اور جاہل برابر نہیں ہو سکتے
أَمَّنْ هُوَ قَانِتٌ آنَاءَ اللَّيْلِ سَاجِدًا وَقَائِمًا يَحْذَرُ.....    ( 9)
14-  مشرک و موحد کی مثال اور نبی کریم ﷺ کی وفات کی خبر
ضَرَبَ اللّهُ مَثَلًا رَجُلًا فِيهِ شُرَكَاءُ.....   (31-29)
-------------------------------------------
*حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایامظفرپو ربہار*
25 مئی 2019ء/ 19 رمضان 1440ھ، ہفتہ

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS