find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Surah Al Jamer Ki Urdu Tafseer. (Para 24)

Tafseer-Ul-Quran Surah Al Jamer Ka Urdu Tarjuma.
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (24)
پارہ نمبر 24 کے اہم نکات
-------------------------------------
سورۃ الزمر: سورہ نمبر:39
1-  کیا اللہ اپنے بندوں کے لیے کافی نہیں ہے؟ سوال اور اس کا جواب
أَلَيْسَ اللّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ وَيُخَوِّفُونَكَ بِالَّذِينَ مِنْ دُونِهِ وَمَنْ يُضْلِلِ اللّهُ فَمَا لَهُ.....   (41-36)
2-  اللہ کی رحمت و مغفرت کی وسعت اور مایوسی سے دور رہنے کا ذکر
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى.....   ( 55-53)
3-  جہنمیوں اور جنتیوں کے جہنم و جنت میں داخلے کی کیفیت
وَسِيقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى جَهَنَّمَ زُمَرًا.....    ( 75-71)
--------------------------------------
سورۃ المؤمن (الغافر)، سورہ نمبر: 40
4-  فرشتے اللہ سے رحمت و مغفرت کی دعائیں کرتے ہیں، کس کے لیے اور کیا دعا کرتے ہیں؟
الَّذِينَ يَحْمِلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُونَ بِهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا...... ( 9-7)
5-  میدان محشر کا منظر نامہ اور اللہ کی پکار
يَوْمَ هُمْ بَارِزُونَ لَا يَخْفَى عَلَى اللّهِ مِنْهُمْ شَيْءٌ لِمَنِ الْمُلْكُ.....   ( 17-16)
6-  مسلمانوں کو قتل کیے جانے کا ایک سبب: وہ کہتے ہیں کہ اللہ ایک ہے
وَقَالَ رَجُلٌ مُؤْمِنٌ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ يَكْتُمُ إِيمَانَهُ أَتَقْتُلُونَ رَجُلًا أَنْ يَقُولَ رَبِّيَ اللّهُ.....   ( 28)
7-  عذاب قبر برحق ہے
فَوَقَاهُ اللّهُ سَيِّئَاتِ مَا مَكَرُوا وَحَاقَ بِآلِ فِرْعَوْنَ سُوءُ الْعَذَابِ.....    ( 46-45)
8-  اللہ مومنوں کو غلبہ عطا کرے گا
إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا.....   ( 52-51)
9-  دعا کی فضیلت و اہمیت اور نہ کرنے کا نقصان
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ.....   ( 60)
10-  انبیاء و رسل کے تذکرے اور ان کی صداقت کے لیے نازل ہونے والے معجزات
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ مِنْهُمْ مَنْ قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُمْ مَنْ لَمْ نَقْصُصْ عَلَيْكَ.....    ( 78)
--------------------------------------
سورۃ حم السجدۃ (فصلت)، سورہ نمبر: 41

11-  زمین و آسمان کی تخلیق اور اللہ کا عرش پر مستوی ہونا
قُلْ أَئِنَّكُمْ لَتَكْفُرُونَ بِالَّذِي خَلَقَ الْأَرْضَ فِي.....   ( 12-9)
12-  میدان محشر میں اعضاء انسانی کی گواہی
وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ.....   ( 23-19)
13-  قرآن کی تاثیر اور کافروں کا رویہ
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَا تَسْمَعُوا لِهَذَا الْقُرْآنِ وَالْغَوْا فِيهِ.....   ( 26)
14-  استقامت اور اس کے فوائد و ثمرات
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ.....    ( 32-30)
15-  دعوت و تبلیغ کی فضیلت اور اس کا طریقہ
وَمَنْ أَحْسَنُ قَوْلًا مِمَّنْ دَعَا إِلَى اللّهِ وَعَمِلَ صَالِحًا.....   ( 36-33)
16-  اگر قرآن عربی میں نہ ہوتا بلکہ کسی عجمی زبان میں ہوتا تو کیا معاملہ ہوتا؟
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالذِّكْرِ لَمَّا جَاءَهُمْ وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ لَا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ.....     ( 46-41)
--------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایامظفرپور بہار
26 مئی 2019ء/ 20 رمضان 1440ھ، اتوار

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS