find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Surah Taubah ki Tafseer (Para 11)

Tafseer-Ul-Quran Surah Tauba Para 11

سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (11)
پارہ نمبر 11 کے منتخب نکات
-----------------------------------------
سورۃ التوبۃ
1-  جنگ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے منافقین کا واقعہ
يَعْتَذِرُونَ إِلَيْكُمْ إِذَا رَجَعْتُمْ إِلَيْهِمْ قُلْ.....   ( 96-94)
2-  مہاجرین و انصار اور ان کے منہج کو اپنانے والے جنتی ہیں
وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ.....   ( 100)
3-  منافقوں کی مسجد ضرار کا واقعہ
وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مَسْجِدًا ضِرَارًا وَكُفْرًا وَتَفْرِيقًا بَيْنَ.....     ( 110-108)
4-  اللہ اور اس کے مومن بندوں کے مابین معاہدہ
إِنَّ اللّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنْفُسَهُمْ.....   ( 112-111)
5-  جنگ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے تین صحابہ کا واقعہ اور ان کی سچی توبہ کا ذکر
لَقَدْ تَابَ اللّهُ عَلَى النَّبِيِّ وَالْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ فِي سَاعَةِ.....   (119-117)
6-  علم دین سیکھنے کے لیے سفر کرنے کی نصیحت
وَمَا كَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِيَنْفِرُوا كَافَّةً فَلَوْلَا نَفَرَ.....   ( 122)
7-  اپنی امت کے تعلق سے نبی رحمتﷺ کا کردار
لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِنْ أَنْفُسِكُمْ عَزِيزٌ.....   ( 128)
--------------------------------------------
سورۃ یونس
8-  خوشی اور غم میں انسان کا اللہ کے ساتھ رویہ
وَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ الضُّرُّ دَعَانَا لِجَنْبِهِ أَوْ قَاعِدًا.....   ( 12)
9-  مشکل کے وقت مشرکین کا اللہ کے ساتھ معاملہ
هُوَ الَّذِي يُسَيِّرُكُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ حَتَّى إِذَا.....    ( 23-22)
10-  دنیاوی زندگی کی مثال
إِنَّمَا مَثَلُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنْزَلْنَاهُ مِنَ.....   ( 24)
11-  قرآن کی سورتوں جیسی کوئی ایک سورت ہی پیش کرنے کا قرآنی چیلنج
أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ فَأْتُوا.....   ( 38)
12-  نبی کریم ﷺخود اپنے لیے بھی نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتے
قُلْ لَا أَمْلِكُ لِنَفْسِي ضَرًّا وَلَا نَفْعًا.....   ( 49)
13-  قرآن موعظت اور بیمار دلوں کے لیے شفاء ہے
يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَتْكُمْ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ.....    ( 57)
14-  اولیاء اللہ کا مقام اور ان کی صفات
أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ.....    ( 64-62)
15-  قوم فرعون کے لیے حضرت موسی علیہ السلام کی بد دعا اور فرعون کا دریا میں ڈبو دیا جانا
وَقَالَ مُوسَى رَبَّنَا إِنَّكَ آتَيْتَ فِرْعَوْنَ وَمَلَأَهُ زِينَةً وَأَمْوَالًا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا.....   ( 92-88)
16-  یونس علیہ السلام کی قوم سے عذاب کے دور ہو جانے کا تذکرہ
فَلَوْلَا كَانَتْ قَرْيَةٌ آمَنَتْ فَنَفَعَهَا.....    ( 100-98)
--------------------------------------------
سورۃ ھود
17-  شرم و حیا میں بھی غلو اور افراط و تفریط کی اجازت نہیں ہے
أَلَا إِنَّهُمْ يَثْنُونَ صُدُورَهُمْ لِيَسْتَخْفُوا مِنْهُ.....   ( 5)
-------------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایامظفرپور بہار
14 مئی 2019ء/ 08 رمضان 1440ھ، منگل

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS