Tafseer-Ul-Quran Surah Yusuf Surah Number 12
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (13)
پارہ نمبر 13 کے منتخب نکات
سورۃ یوسف، سورہ نمبر:12
1- سورہ یوسف کا بقیہ حصہ:
قحط سالی کے بعد اخوان یوسف مصر میں، یوسف علیہ السلام کی دریا دلی، بنیامین کو لے کر آنے کی نصیحت، باپ کا ڈر، اخوان یوسف دوبارہ مصر میں، یوسف علیہ السلام کی تدبیر، یعقوب علیہ السلام کی بے قراری اور بصارت سے محرومی، اخوان یوسف سہ بارہ مصر میں، یوسف علیہ السلام کا سوال اور بھائیوں کا جواب، باپ اور بیٹے کی ملاقات، یوسف علیہ السلام کی دعا
وَجَاءَ إِخْوَةُ يُوسُفَ فَدَخَلُوا عَلَيْهِ فَعَرَفَهُمْ وَهُمْ لَهُ مُنْكِرُونَ..... (101-58)
-----------------------------------------
سورۃ الرعد، سورہ نمبر:13

2- انسان کی حالت اللہ اسی وقت بدلتا ہے جب وہ اپنی حالت بدلنا چاہے
إِنَّ اللّهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمْ وَإِذَا أَرَادَ اللّهُ..... (11)
3- جنت اور جہنم میں لے جانے والے اعمال
أَفَمَنْ يَعْلَمُ أَنَّمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ الْحَقُّ..... ( 25-19)
4- سب انبیاء بشر تھے اور سب کی اپنی ذریت، خاندان، قبیلہ اور بیوی بچے تھے
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِنْ قَبْلِكَ وَجَعَلْنَا لَهُمْ أَزْوَاجًا وَذُرِّيَّةً وَمَا كَانَ لِرَسُولٍ..... ( 38)
-----------------------------------------
سورۃ ابراھیم، سورہ نمبر:14

5- کافروں کے اعمال کی مثال
مَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ أَعْمَالُهُمْ كَرَمَادٍ اشْتَدَّتْ بِهِ..... ( 18)
6- جہنمیوں کا آپسی مکالمہ اور جہنمیوں سے شیطان کی گفتگو
وَقَالَ الشَّيْطَانُ لَمَّا قُضِيَ الْأَمْرُ إِنَّ اللّهَ وَعَدَكُمْ وَعْدَ الْحَقِّ وَوَعَدْتُكُمْ..... ( 22-21)
7- کلمہء طیبہ اور کلمہء خبیثہ کی مثال
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللّهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً..... ( 27-24)
8- اللہ کے احسانات اور اس کی نعمتوں کا عدم احصاء
اللّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنْزَلَ..... ( 34-32)
9- حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعائیں
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي..... ( 41-35)
10- اللہ ظالموں کے اعمال سے غافل نہیں ہے
وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ..... ( 43-42)
11- قیامت کے دن کافروں و ظالموں کی حسرت اور ان کا انجام
وَأَنْذِرِ النَّاسَ يَوْمَ يَأْتِيهِمُ الْعَذَابُ فَيَقُولُ الَّذِينَ ظَلَمُوا رَبَّنَا أَخِّرْنَا إِلَى أَجَلٍ..... ( 52-44)
-----------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایا مظفرپور بہار
16 مئی 2019ء/ 10 رمضان 1440ھ، جمعرات

No comments:
Post a Comment