find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya Sirf Ahlehadees hi Jannat me Jayenge.

Jannat Me Jane wali kaunsi Jamat Hai?

جنت کا مستحق کون؟
اور یہ کہنا کہ جنت صرف اور صرف اہل حدیث یا اہل سنت ہی کیلئے ہے اس طرح تعیین کے ساتھ کہنا درست نہیں ہے، اہل علم میں سے کوئی بھی اس طرح کی بات کرنے کی جسارت نہیں کرتا؛ بلکہ امتِ محمدیہ یعنی جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کو قبول کیا وہ سب جنت میں داخل ہونگے، ان میں سے وہی جنت کے داخلے سے محروم ہوگا جو مرتد ہوگیا، اور اسلام سے کلی طور پر خارج ہوگیا، جبکہ شریعت کی مخالفت اور اہل سنت سے جھگڑا کرنے والے اہل بدعت کا حال دیگر موحد نافرمانوں کی طرح ہوگا، یہ لوگ اللہ کے مشیئت کے تحت ہونگے؛ اگر وہ چاہے تو انہیں عذاب دے اور چاہے تو انہیں معاف کردے، پھر آخر کار عقیدہ توحید پر مرنے والوں نے جنت میں ضرور جانا ہے
سید پیر قاسم شاہ راشدی
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS