Tafseer-Ul-Quran Surah Al Kahaf Urdu Tarjuma.
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (16)
پارہ نمبر 16 کے منتخب نکات
سورۃ الکہف، سورہ نمبر:18
1- ذو القرنين کا تذکرہ: تعارف، مشرق و مغرب کا سفر، یاجوج و ماجوج سے ملاقات اور ان کے لیے لوہے کی دیوار کھڑی کرنا
وَيَسْأَلُونَكَ عَنْ ذِي الْقَرْنَيْنِ قُلْ سَأَتْلُو عَلَيْكُمْ مِنْهُ ذِكْرًا..... ( 98-83)
2- تمام انبیاء انسان ہی تھے البتہ وحی کے سلسلے میں انبیاء عام انسانوں سے ممتاز ہیں قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ..... ( 110)
---------------------------------------
سورۃ مریم، سورہ نمبر: 19
3- ہڈیاں کمزور، بال سفید اور بیوی کے بوڑھی و بانجھ ہونے کے باوجود حضرت زکریا علیہ السلام کے یہاں بچے کی پیدائش، وجہ؟ مسلسل دعا اور اللہ کی رحمت سے امید
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّا إِذْ نَادَى رَبَّهُ نِدَاءً خَفِيًّا..... ( 11-2)
4- حضرت یحییٰ علیہ السلام کو اللہ کا حکم اور ان کی خوبیوں کا تذکرہ
يَا يَحْيَى خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ وَآتَيْنَاهُ..... ( 15-12)
5- حضرت مریم علیہا السلام کے بطن سے عیسی علیہ السلام کا بن باپ کے پیدا ہونا اور اس کی تفصیل: مریم کی گوشہ نشینی، جبریل علیہ السلام کی آمد، مکالمہ، بچے کی خوش خبری، انسان کی تخلیق کی چار صورتیں، عیسی علیہ السلام کی پیدائش، معجزے کا ظہور، قبیلے میں آمد، لوگوں کا الزام، مریم کا جواب، عیسی علیہ السلام کا گود میں بولنا اور ان کی خوبیاں
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ إِذِ انْتَبَذَتْ..... ( 37-16)
6- حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنی والد کو نصیحت اور والد کا جواب
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّهُ كَانَ... ( 50-41)
7- قوموں کے نالائق ہو جانے کے دو اسباب: نماز کا ضیاع اور خواہشات کی غلامی
فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ..... ( 59)
8- پل صراط پر ہر ایک کا ورود اور اس کی کیفیت
وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا ( 71)
9- قیامت کے دن تمام لوگ اکیلے اکیلے اللہ کے پاس حاضر ہوں گے
وَكُلُّهُمْ آتِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا ( 95)
-----------------------------------------------
سورہ طہ، سورہ نمبر: 20
10- حضرت موسی علیہ السلام کا تذکرہ: آگ حاصل کرنے کے لیے کوہ طور پر، رب سے ہمکلامی کا شرف، معجزات کا ملنا، فرعون کے پاس جانے کا حکم، موسی علیہ السلام کی دعا، موسی علیہ السلام کے بچپن کے واقعات، فرعون سے بھی نرمی اور محبت سے بات کرنے کی نصیحت، مکالمہ، مقابلہ، جادوگروں کا ایمان، فرعون کی دھمکی اور اس کا جواب، سامری کی گمراہی اور اس کا قوم کو گمراہ کرنا، موسی علیہ السلام کی اپنے بھائی اور قوم کو سرزنش، سامری کی سزا
وَهَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ مُوسَى إِذْ رَأَى نَارًا فَقَالَ لِأَهْلِهِ..... ( 99-9)
11- قیامت کے دن کا ایک منظر نامہ
يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ وَنَحْشُرُ الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ زُرْقًا..... ( 113-102)
12- علم کی زیادتی کے لیے دعا
وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا ( 114)
13- ذکر سے اعراض کی دنیوی و اخروی سزا اور ذکر کی تفسیر
وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ..... ( 127-124)
14- صبر کرنے اور تسبیح بیان کرنے کی نصیحت نیز تسبیح کی تفسیر
فَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ..... ( 130)
15- خود بھی نماز کی پابندی کریں اور گھر والوں کو بھی نماز کی تاکید کرتے رہیں
وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ وَاصْطَبِرْ..... ( 132)

حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایا مظفرپور بہار۔
18 مئی 2019ء/ 12 رمضان 1440ھ، ہفتہ

No comments:
Post a Comment