find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kahi Yah Sare Aamal Dikhawe Ka To Nahi.

Kya yah Sare Aamal Hme Kaam Aayenge.

Kahi Yah Hmare Pocket Se Likies To Nahi Kar Rha Hai

اس رمضان میں لیکیج بالٹی سے ہوشیار رہیں!
1- آپ (خاتون) حجاب کر رہی ہیں لیکن میک اپ کے ساتھ اور حجاب کی عبا بہت تنگ ہے (یہ لیک بالٹی ہے)
2- اور آپ (مرد) داڑھی کو چہرے پر سجایا ہوا ہے لیکن نظریں جھکی ہوئی نہیں ہیں (لیک بالٹی)
3- تمام عبادات ٹائم پر انجام دے رہے ہیں لیکن ریاکاری کے ساتھ (لیک بالٹی)
4- باہر دوستوں کے ساتھ بہت نرم لہجہ اور رویہ لیکن گھر میں ماں، باپ، بیوی اور بچوں کے ساتھ بداخلاقی (لیک بالٹی)
5- مہمانوں کی بہت آو بھگت اور خدمت لیکن ان کے جانے کے بعد ان کی غیبت (لیک بالٹی)
6- صدقہ بہت زیادہ نکالنا لیکن اس کے ساتھ ساتھ فقراء کو طعنے تنکے دینا (لیک بالٹی)
7- تہجد اور قرآن کثرت سے پڑھنا لیکن رشتہ داروں سے قطع تعلق (لیک بالٹی)
8- روزہ رکھ رہے ہیں بھوک اور پیاس کی سختی کو برداشت کر رہے ہیں لیکن اس دوران بداخلاقی اور توہین بھی کر رہے ہیں (لیک بالٹی)
9- دوسروں کے ساتھ نیکی کر رہے ہیں لیکن کسی مقصد کو حاصل کرنے کے لئے نہ کہ رضائے الہی کے لئے (لیک بالٹی)
10-واٹس ایپ پر لا تعداد بہترین پوسٹیں اور ان پر لا تعداد لائیک اور کمنٹس لیکن سب شہرت کے لئے نہ کہ خدا کے لیے (لیک بالٹی)
خبردار: نیکیوں کو لیک بالٹی میں اکٹھا مت کریں
آپ اتنی محنت سے جمع کر رہے ہیں جبکہ وہ ساری کی ساری بہہ رہی ہیں اور بالٹی خالی ہوتی جا رہی ہے.
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS