Kya Farz Namaz Ke Baad Ayatal Kursi Padhne Se Jannat Milegi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
"اگر فرض نماز کے بعد آیةالکرسی پڑھوگے تو مرنے کے بعد آپ کا ایک پیر زمین پر اور دوسرا جنت میں ہوگا "
یہ بات کسی بھی حدیث سے ثابت نہیں ہے ، بلکہ کسی بھی ضعیف حدیث میں بھی مذکور نہیں ہے
لہٰذا یہ نبیﷺ سے منسوب بات جھوٹ اور منگھڑت ہے اسے نبی ﷺ کی طرف منسوب کرنا باعثِ گناہ ہے ۔
البتہ فرض نمازوں کے بعد آیہ الکرسی پڑھنے کے متعلق یہ روایت آئی ہے ۔
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :مَنْ قَرَأَ آيَةَ الْكُرْسِيِّ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ لَمْ يَمْنَعْهُ مِنْ دُخُولِ الْجَنَّةِ إِلَّا أَنْ يَمُوتَ.
(عمل الیوم واللیلۃ للنسائی:100)
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا :جوشخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے اسے جنت میں داخلے سےسوائے موت کے کوئی چیز نہیں روکتی۔
واللہ تعالیٰ اعلم

No comments:
Post a Comment