Kalma-E-Taiyyba ki 7th Shartein "ikhlas Jo Shirk Ke Mnafi Ho"
کلمہ طیبہ "لا الہ الا اللہ" کی شرطیں 7:
✍ کلمہ طیبہ "لا الہ الا اللہ" کی گواہی میں سات شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے، ان تمام شرطوں کو پوری کئے بغیر کلمہ طیبہ کی گواہی دینا بے فائدہ اور بے سود ہوگا۔
وہ شرطیں بطور تفصیل یہ ہیں:

6۔ اخلاص جو شرک کے منافی ہے:
یعنی کلمہ طیبہ "لا الہ الا اللہ" کی حسن نیت اور خلوص دل سے گواہی دینا اور اس عمل کو شرک کے تمام شائبوں سے پاک رکھنا، چنانچہ کلمہ طیبہ کے اقرار سے کوئی دنیاوی لالچ یا ریاکاری اور شہرت کی طلب ہرگز مقصود نہ ہو۔
کیونکہ عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے کہ:
[فإن الله حرم على النار من قال لا إله إلا الله يبتغي بذلك وجه الله] (صحيح البخاري:5401 صحيح مسلم:33)
"اللہ نے اس شخص کو جہنم پر حرام کر دیا ہے جس نے "لا الہ الا اللہ" کا اقرار محض اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے کیا۔"
*(كتاب *عقيدة التوحيد* لفضيلة الشيخ *صالح الفوزان* حفظه الله)
(ترجمہ: افتخار عالم مدنی، دعوہ سنٹر، جبیل، سعودی عرب)

- Ramzan ke Mahine ko Kaise Apni Magfirat Ka Jariya Bnaye?
- Ramzan Ke Mahine Ka Kaise Isteqbal Kare? (Part 04)
- Ramzan ke Mahine Ka Kaise Isteqbal kare? (Part 03)
- Kya Sirf hm ramzan Ke Mahine me Hi Ibadat Karenge?
- kalma Taiyyba Ki Kitni Shartein Hai? Pahli Shart
- kalma taiyyba Ki Dusri Shartein Kya Hai?
- kalma Taiyyba Ki tisri Shart Kya Hai?
- Kalma Taiyyba Ki 4th Shart Kya Hai?
- Kalma taiyyba Ki 5th Shart Kya Hai?
- Kalma taiyyba Ki 6th Shart Kya Hai?
- Zakat Ke Masail (Part 01)
No comments:
Post a Comment