find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Surah Al Mominun Ki Tafseer. (Para 18)

Tafseer-Ul-Quran Surah Al Mominun Surah Number 23
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (18)
پارہ نمبر 18 کے منتخب نکات
-------------------------------------------------------
سورۃ المؤمنون، سورہ نمبر: 23
1-  مومنوں کی چند بہترین صفات اور ان کا بدلہ جنت الفردوس
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ     الَّذِينَ هُمْ.....   ( 11-1)
2-  چند قوموں اور ان کی ہلاکت و بربادی کا تذکرہ: قوم نوح، قوم عاد، قوم شعیب، قوم موسی وغیرہ
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ فَقَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّهَ مَا لَكُمْ مِنْ إِلَهٍ غَيْرُهُ.....    (50-23)
3-  انبیاء و رسل کو بھی حلال و پاکیزہ چیزیں استعمال کرنے کا حکم
يَا أَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا.....   ( 51)
4-  اللہ کی عظمت اور مشرکین سے چند سوالات اور ان کے جوابات
وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ.....   ( 92-78)
5-  موت کے وقت انسان کی آرزو اور برزخ کی تعریف
حَتَّى إِذَا جَاءَ أَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ.....   ( 100-99)
6-  جہنمیوں کی چاہت اور اللہ سے درخواست
أَلَمْ تَكُنْ آيَاتِي تُتْلَى عَلَيْكُمْ فَكُنْتُمْ.....     ( 109-105)
-----------------------------------------------------
سورۃ النور، سورہ نمبر: 24
7-  زانی اور زانیہ کی شرعی سزا
الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ.....   ( 3-2)
8-  پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانے کی سزائیں
وَالَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَأْتُوا بِأَرْبَعَةِ.....     ( 5-4)
9-  لعان کا مفہوم اور اس کا طریقہ
وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ شُهَدَاءُ إِلَّا.....    ( 9-6)
10-  واقعہء افک اور فحاشی پھیلانے والوں کا انجام
إِنَّ الَّذِينَ جَاءُوا بِالْإِفْكِ عُصْبَةٌ مِنْكُمْ.....    ( 20-11)
11-  گھروں میں داخل ہونے کے آداب
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ.....   ( 29-27)
12-  مومن مردوں اور عورتوں کو غض بصر کا حکم
قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا.....   (  31-30)
13-  عورت کن لوگوں سے پردہ نہیں کرے گی
وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ.....   ( 31)
14-  کافروں کے اعمال کی مثال
وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَعْمَالُهُمْ كَسَرَابٍ بِقِيعَةٍ يَحْسَبُهُ.....   ( 40-39)
15-  زمین کی خلافت کا حصول کیسے ممکن ہے؟
وَعَدَ اللّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ.....   ( 56-55)
16-  نبی کی عزت کرو، ان کا نام عام لوگوں کی طرح نہ لو اور ان کی مخالفت سے بچو
لَا تَجْعَلُوا دُعَاءَ الرَّسُولِ بَيْنَكُمْ كَدُعَاءِ بَعْضِكُمْ بَعْضًا قَدْ يَعْلَمُ اللّهُ.....      ( 63)
-------------------------------------------------------
سورۃ الفرقان، سورہ نمبر: 25
17-  قرآن کے تعلق سے مشرکین مکہ کے نبی پر اعتراضات اور اللہ کا جواب
وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَذَا إِلَّا إِفْكٌ افْتَرَاهُ وَأَعَانَهُ عَلَيْهِ قَوْمٌ آخَرُونَ.....   ( 9-4)
--------------------------------------------
حافظ رضوان حیدربن عبدالاحد السلفی جایامظفرپور بہار
20 مئی 2019ء/ 14 رمضان 1440ھ، دوشنبہ

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS