find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya Sirf Ramzan ka Mahina Hi Ibadat ke liye hai aur uske Bad Kya?

Ramzan-ul-Mubarak ke Bad Kaise Amal kare? 

Kya Ramzan ke Mahine me Hi Namaj aur parhejgari jaruri Hai uske Bad Maaf Hai?
✍ رمضان المبارک میں آپ نے بنیاد ڈالی تھی، اس پر عمارت بنانے کا وقت تو اب آیا ہے۔
✍ رمضان المبارک میں آپ نے ٹریننگ پائی تھی، اس پر عمل در آمد کا وقت تو اب آیا ہے۔
✍ رمضان المبارک میں آپ نے باغ لگا یا تھا، اس کو گلزار بنانے کا وقت تو اب آیا ہے۔
✍ رمضان المبارک میں آپ نے پودا لگایا تھا، اس کو درخت بنانے کا وقت تو اب آیا ہے۔
✍ رمضان المبارک میں آپ نے بیج بویا تھا، اس کو پھلدار بنانے کا وقت تو اب آیا ہے۔
✍ رمضان المبارک میں آپ نے راستہ چنا تھا، اس پر چلنے کا وقت تو اب آیا ہے۔
✍ رمضان المبارک میں آپ نے شروعات کی تھی، اس کی تکمیل کا وقت تو اب آیا ہے۔
✍ رمضان المبارک میں آپ نے عہد کیا تھا، اس کو پورا کرنے کا وقت تو اب آیا ہے۔
(افتخار عالم مدنی)

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS