Surah Al Hajer Ki Tafseer Surah Number 15
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (14)
پارہ نمبر 14 کے منتخب نکات
سورۃ الحجر، سورہ نمبر: 15
1- قرآن مجید کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ پر ہے
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ( 9)
2- تخلیق انسان اور ابلیس کی نافرمانی کا تذکرہ
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ حَمَإٍ..... ( 44-26)
3- حضرت ابراہیم علیہ السلام کے گھر فرشتوں کی آمد اور قوم لوط کی تباہی کا بیان
وَنَبِّئْهُمْ عَنْ ضَيْفِ إِبْرَاهِيمَ إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا قَالَ..... ( 79-51)
4- عبادت کس کی اور کب تک؟
وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتَّى يَأْتِيَكَ الْيَقِينُ ( 99)
-----------------------------------------
سورۃ النحل، سورہ نمبر: 16
5- اللہ کی مختلف نعمتیں و مخلوقات نیز ان کے مقاصد و فوائد
يُنَزِّلُ الْمَلَائِكَةَ بِالرُّوحِ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ أَنْ أَنْذِرُوا..... ( 18-2)
6- ہر امت میں ایک رسول آیا اور تمام انبیاء و رسل کی دعوت ایک ہی تھی
وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَسُولًا أَنِ اعْبُدُوا اللّهَ وَاجْتَنِبُوا الطَّاغُوتَ فَمِنْهُمْ..... ( 36)
7- اہل علم سے سوال کرنے کی تعلیم، کب اور کیسے؟
وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ إِلَّا رِجَالًا نُوحِي..... ( 44-43)
8- بیٹیوں کی پیدائش پر عرب کے بعض قبائل کا رویہ
وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِالْأُنْثَى ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ..... ( 59-58)
9- شہد کی مکھی اور اللہ کی قدرت
وَأَوْحَى رَبُّكَ إِلَى النَّحْلِ أَنِ اتَّخِذِي مِنَ الْجِبَالِ..... ( 69-68)
10- اللہ کی وحدانیت کی دو مثالیں
فَلَا تَضْرِبُوا لِلّهِ الْأَمْثَالَ إِنَّ اللّهَ يَعْلَمُ..... ( 76-74)
11- تین اعمال کرنے اور تین سے بچنے کا الہی حکم
إِنَّ اللّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَى..... ( 90)
12- بہتر زندگی مگر کیسے؟
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِنْ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى وَهُوَ مُؤْمِنٌ..... ( 97)
13- نعمتوں کی نا شکری کا انجام
وَضَرَبَ اللّهُ مَثَلًا قَرْيَةً كَانَتْ آمِنَةً مُطْمَئِنَّةً يَأْتِيهَا..... ( 112)
14- حلال و حرام کا اختیار صرف اللہ کو ہے
وَلَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هَذَا حَلَالٌ..... ( 116)
15- حضرت ابراہیم علیہ السلام تنہا ایک امت ہیں
إِنَّ إِبْرَاهِيمَ كَانَ أُمَّةً قَانِتًا لِلّهِ حَنِيفًا وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ..... ( 123-120)
16- دعوت و تبلیغ کے اصول
ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ..... ( 125)

حافظ رضوان حیدربن عبدالاحدالسلفی جایا مظفرپور بہار۔
16 مئی 2019ء/ 10 رمضان 1440ھ، جمعرات

No comments:
Post a Comment