Salaf Ke Aqwal, Sunahri Nasihten
اقوالِ سلف
۔─━══★◐★══━─
🌷علامہ حافظ ابن قيم رحمه الله نے فرمایا :
زہد یہ نہیں کہ آدمی دنیا کو ہاتھ نہ لگائے جبکہ دنیا اس کے دل میں آباد ہو...
بلکہ زہد یہ ہے کہ دنیا میں ہاتھ ہو مگر وہ دل میں آباد نہ ہو.
طريق الهجرتين 454
🌷حضرت ابن عبدالبر رحمہ الله نے فرمایا :
امام شافعی رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ آدمی گھٹیا کب ہوتا ہے.
انہوں نے فرمایا :
بہت زیادہ بولنے، ساتھیوں کے راز افشا کرنے اور ہر ایک پر اعتبار کرنے سے آدمی گھٹیا ہوجاتا ہے.
الانتقـاء 159
🌷حضرت اﺑوﺣﺎﺗﻢ رحمه الله نے فرمایا :
نفع بخش تجارت اللہ کا ذکر ہے
جبکہ نقصان دہ تجارت لوگوں کا تذکرہ ہے.
بهجة المجالس 86

No comments:
Post a Comment