Ramzan Ke Mahine Me Apni Gunaho Ko kaise Maaf karwaye.
رمضان کا استقبال کیسے کریں3:
رمضان المبارک کا استقبال اللہ کے حضور سچی توبہ کر کے کریں کیونکہ مغفرت کی حصولیابی، جہنم سے آزادی اور جنت کی کامیابی کے لئے کبیرہ گناہوں سے توبہ کرنا ضروری ہے اور اس لئے رمضان المبارک آتے ہی اعلان کرنے والا یہ اعلان بھی کرتا ہے کہ اے برائی کے دلدادہ باز آ جا، لہذا:
*سچی توبہ کریں چھوٹے اور بڑے تمام گناہوں سے۔
*سچی توبہ کریں جانے اور انجانے میں کئے گئے تمام گناہوں سے-
*سچی توبہ کریں تمام ظاہری اور باطنی گناہوں سے۔
*سچی توبہ کریں فرائض وواجبات کی ادائیگی میں کی گئی کوتاہیوں سے-
*سچی توبہ کریں حقوق اللہ کی ادائیگی میں کی گئی کوتاہیوں سے۔
*سچی توبہ کریں حقوق العباد کی ادائیگی میں کی گئی کوتاہیوں سے۔
*سچی توبہ کریں کفریہ وشرکیہ عقائد واعمال سے۔
*سچی توبہ کریں تمام بدعات وخرافات سے۔
*سچی توبہ کریں تمام بری عادات سے۔
*سچی توبہ کریں بے ایمانی وبے عملی سے۔
*سچی توبہ کریں بد عقیدگی وبد عملی سے۔
*سچی توبہ کریں بد نیتی وبد دیانتی سے۔
*سچی توبہ کریں بد خلقی وبد سلوکی سے۔
*سچی توبہ کریں بد ظنی وکینہ پروری سے۔
*سچی توبہ کریں بد خواہی وبد زبانی سے۔
*سچی توبہ کریں قطع رحمی وقطع تعلقی سے۔
*سچی توبہ کریں ظلم اور حق تلفی سے۔
*سچی توبہ کریں حرام کمائی وحرام خوری سے۔
*سچی توبہ کریں تمام اخلاقی برائیوں سے۔
*سچی توبہ کریں تمام معاشرتی برائیوں سے۔
*سچی توبہ کریں دل کی تمام برائیوں سے۔

اللہ تعالی ہم سب کو تمام گناہوں سے سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
- Ramzan ke Mahine ko Kaise Apni Magfirat Ka Jariya Bnaye?
- Ramzan Ke Mahine Ka Kaise Isteqbal Kare? (Part 04)
- Ramzan ke Mahine Ka Kaise Isteqbal kare? (Part 03)
- Kya Sirf hm ramzan Ke Mahine me Hi Ibadat Karenge?
- kalma Taiyyba Ki Kitni Shartein Hai? Pahli Shart
- kalma taiyyba Ki Dusri Shartein Kya Hai?
- kalma Taiyyba Ki tisri Shart Kya Hai?
- Kalma Taiyyba Ki 4th Shart Kya Hai?
- Kalma taiyyba Ki 5th Shart Kya Hai?
- Kalma taiyyba Ki 6th Shart Kya Hai?
- kalma taiyyba Ki 7th Shart Kya Hai?
- Zakat Ke Masail (Part 01)
No comments:
Post a Comment