find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aaj Musalman Sunnat se itna Door kaise Ho gaya?

Aaj Musalmano me itna ikhtilaf kyu hai?
Sunnat chhor kar Biddat me Sawab talashne wale Musalman.

سنتیں مارڈالی جارہی ہیں، تفرقہ اور اشتعال بڑھ رہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🖋️: مسز انصاری

وقت آگیا ہے کہ فرقہ واریت اور دھڑے بندیوں کی دعوت دینے والے اور نفرت و اشتعال پھیلانے والوں کی تعداد آج اُن سلفی علماء سے زیادہ ہوگئی ہے جو ان تفرقہ بازوں اور فسادیوں سے زیادہ علم رکھتے ہیں، مگر کچھ بکھر کر اپنی طاقت کھو بیٹھے اور کچھ دنیا پرستی میں گُم ہوگئے ۔

اپنی تبلیغ سے مساجد آباد کرو، دعوتِ دین اور خیروبھلائی کی نشرواشاعت عظیم ترین کام ہیں، ان کی عظمت کا حق ہر مبلغ پر یہ ہے کہ ان کاموں سے مساجد آباد کریں ، مساجد وہ جگہ ہیں جہاں ذکر واذکار کے لیے ٹہیرنے والے شخص سے اللہ تعالیٰ یوں خوش ہوتا ہے جیسے گمشدہ شخص مل جانے پر اس کا کوئی خیر خواہ خوش ہوتا ہے ۔ مساجد معزز لوگوں کا اعزاز ہیں، مومنوں کی مجالس ہیں ۔

آج ہر جگہ سنتوں کو مار ڈالا جا رہا ہے، لوگوں کو پُرکشش رنگینیوں کی طرف ڈال کر ان کے دل و دماغ سے سنتیں بھلائی جارہی ہیں، ایسے میں بھولی بسری اور فوت ہوجانے والی سنتوں کے احیاء کا سب سے بہترین ذریعہ مساجد ہیں اور ایمان کی روح سے خالی مرے ہوئے جسموں میں سنت کی روح ڈالنے کا ذریعہ ہیں

وَقَالَ عَلِيٌّ:
(الْمَسَاجِدُ مَجَالِسُ الْأَنْبِيَاءِ، وَحِرْزٌ مِنَ الشَّيْطَانِ)
مساجد انبیاءکرام کی مجالس اور شیطان سے حفاظت کا ذریعہ ہیں ۔

[[ الجامع لاخلاق الراوی( 1181 ) التحقیق الطحان(ْ١٢۰۰) تحقیق دجاج، وادب الاملا (١١٣) ، وفتح المغیث(٢۵٢/٣) ایڈیشن ہند(٣٣۵/٢) ، ایڈیشن مصر ]]

وَقَالَ أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ:
(الْمَسَاجِدُ مَجَالِسُ الْكِرَامِ)
مساجد معزز لوگوں کی مجالس ہیں
[[ شعب الایمان : ٢۹۶۵ | تاریخ دمشق : ١۶٧/٢۶ | الفوائد الجزء الثانی : ١۹۹ ]]

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS