Ager koi Badshah apne awam ko Free Kar de to kya o usse fir dubara Ijajat lega?
رب اور بندے کے درمیان واسطہ:
اگر کوئی بادشاہ یا وزیر اعلان عام کر دے کہ اس کا دربار عام و خاص سب کے لئے کھلا ہوا ہے، اور ہر کوئی اس تک رسائی پا کر اپنی درخواست پیش بھی کر سکتا ہے اور قبول بھی کروا سکتا ہے، تو کیا تب بھی کوئی عقلمند شخص اس تک پہنچنے اور اس سے اپنی مانگ پوری کروانے کے لئے کسی کا واسطہ لینے کی زحمت کرےگا؟
اللہ عز وجل نے خود ہی اپنی کتاب قرآن مجید میں اعلان عام کر رکھا ہے کہ وہ ہر عام وخاص کے قریب ہے اور اس کا دربار سب کے لئے ہر وقت کھلا ہوا ہے، اور اس کا بندہ جب بھی اس سے دعا کرےگا وہ اس کی دعا یقینا قبول فرمائےگا، تو کیا اب بھی کسی سمجھدار بندے کو اپنے رب تک رسائی یا اس سے حاجت روائی کے لئے کسی کا واسطہ لینے کی ضرورت ہے؟؟؟
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر جبیل سعودی عرب

- Rab Aur BAnde Ke Bich wasta.(Part 1,2)
- Rab Ar Bande Ke Bich ki doori. (Part 03)
- Rab Aur BAnde Ke Bich Doori. (Part 04)
- RAb Aur BAnde Ke Bich Ki Doori (Dumiya Me Minister se milne ke liye hme Uske Secratery se milna Hota hai To Kya Allah Direct Dua KAise Qabool karega (Part 06)
- Rab Aur BAnde Ke Bich Ki Doori. (Part 07)
- Allah Aur Uske BAnde Ke DArmiyani Wasta. (Part 09)
- Rab Aur Uske BAnde KA DArmiyani wasta. (Part 08)
Amir Muawiya RAziAllahu Anhu KAun They? - Kya Islam TAlwar Se FAila HAi??? (Part 07)
- Insaan Kya HAi? Shaitan YA FArishta
- Sabse Acha Amal Acha Akhlaq (Character) Hai.
No comments:
Post a Comment