Kya Maiyyat Ko Mehndi Lgani Chahiye?
کیا میت کو مہندی لگانا جائز ہے؟
بہت سے کوگ کنواری لڑکی کی میت کو مہندی لگاتے ہے کیا یہ جائز ھے۔۔۔
....................................
الجواب بعون رب العباد:
میت چاھئے شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ ہر صورت میں اسے مہندی لگانا جائز نہیں ہے اسلئے کہ ایسا کرنا نبی مکرم علیہ السلام یا صحابہ اور باقی سلف صالحین سے ثابت نہیں ہے۔
علامہ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میت کو مہندی لگانے کی کوئی اصل نہیں ہے۔[مجموع فتاوى ومقالات متنوعة].
لجنہ دائمہ میں بھی یہ جواب موجود ہے۔
...................................
خلاص کلام: اسے ثابت ہوا کہ میت کو مہندی لگانا جائز نہیں ہے۔
هذا ماعندي والله أعلم بالصواب.
كتبه:أبوزهير محمد يوسف بٹ بزلوی ریاضی۔
Home »
Deeni Mashail
» Kya Maiyyat ko Mehndi Lgana Jayez Hai?
No comments:
Post a Comment