find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Juma Mubarak Dena Aane Wali Nasel ke liye Baap Dada Ka Deen.

Aane wali Nasel Kaun Kaun Si Biddat me Masroof Hoga

آج سے ۲۵ سال بعد نئی نسل میں جمعہ کے دن کی مبارک دینا ایک لازمی قسم کا رواج بن چکا ہو گا ۔
اور پھر مزید  50/60 سال میں اسے ایک سنت یا فریضے کے طور پر جانا جائے گا۔
اس وقت جو شخص لوگوں کو بتائے گا کہ : “یومِ جمعہ کی مبارکباد دینا نہ تو سنت ہے نہ فرض اور نہ کوئی شرعی حکم بلکہ اسے سنت یا ثواب سمجھنا بدعت ہے، کیونکہ ایسا کرنا قرآن و حدیث اور صحابہ سے ثابت نہیں ہے” ۔۔
تو لوگ اس سے کہیں گے : “ تم عجیب بات کر رہے ہو، ہم نے تو اپنے باپ دادا کو ایساہی کرتے دیکھا ہے اور ان کے علماء بھی ان کو منع نہیں کرتے تھے تو تم ان علماء سے زیادہ علم رکھتے ہو؟ ہم نہیں بلکہ تم نئی بات کر رہے ہو!”
وہ شخص اس دور کا وھابی کہلائے گا اور بزرگوں کا گستاخ ٹھہرے گا حالانکہ حق پہ ہو گا!
ہماری آنکھوں کے سامنے سوشل میڈیا اور واٹسپ کی ایجاد کے بعد پروان چڑھنے والی ایسی ان گنت بدعات اور خود ساختہ خرافات اور موضوعات کی حوصلہ شکنی کیجئے اور اپنے آپ کو اور آئندہ نسل کو بدعات سے بچائیے۔
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS