مسلمان بھائیو اور بہنوں اس مسیج کو خدا کے لئے ضرور پڑھئے.
ابکی بار2019 کا الیکشن ہندوستانی مسلمانوں کے مستقبل کےلئے فیصلہ کن ثابت ہونے والا ہے. اگر بی جے پی پھر سےحکومت میں واپس آگئی تو اسکا منصوبہ ہندوستان کے دستور کو ختم کرنا ہے جسکے بعد 23 کروڑ مسلمانوں کی حیثیت دوسرے درجہ کی کردی جائیگی اسکے بعد رفتہ رفتہ انکا حال روہنگیا کے مسلمانوں جیسا ہوجائیگا ایسی صورت میں ہندوستانی مسلمانوں کی بقاء کے صرف دو راستے ہونگے یا تو ہندو مذہب قبول کرلو یا پھر رفیوجی بن کرکسی اور ملک کو فرار ہوجاؤ. یہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہاہے کہ ہم مسلمان آج بھی غفلت میں جی رہے ہیں حتیٰ کہ ہمارے مذہبی رہنماء بھی اس تعلق سے لوگوں میں شعور پیدا کرنے سے قاصر ہیں. اس الیکشن میں ہمارا اتحاد ہی اب ہمیں بچا سکتا ہے.اس بار آپکا ووٹ محض ایک ووٹ نہیں بلکہ آپکی اور آپکے گھر والوں کی زندگی بچانےکا ٹکٹ ہے.. آپکو بس ایک دو نکاتی لائحہ عمل پر کام کرنا ہے.. ایک نکتہ آپکے عمل کا ہے اور دوسرا دعاء کا...
1- آپ ووٹ صرف ایک ہی سیکولر پارٹی کودیجئے اور اپنے سب ملنے والوں کی ذہن سازی کیجئے آپ ان پارٹیوں کے سواء کسی دوسرے کو ووٹ ہرگز نہ دیجئے..
اترپردیش میں *ایس پی/ بی ایس پی*
گجرات میں *کانگریس*
بہار میں *آرجےڈی/کانگریس*
راجستھان میں *کانگریس*
مدھیہ پردیش میں *کانگریس*
ہریانہ میں *کانگریس*
دہلی میں *عام آدمی پارٹی*
تلنگانہ میں *ٹی آر ایس/ایم آئی ایم
بنگال میں ٹی ایم سی
مہاراشٹرمیں کانگریس/این سی پی
چھتیس گڑھ میں . کانگریس
جھارکھنڈ میں جےایم ایم/کانگریس
آسام میں اے آئی یو ڈی ایف
کرناٹک میں کانگریس اور آزاد امیدوار پرکاش راج*
ٹاملناڈو میں ڈی ایم کے*Man
2-روزانہ ایکبار سورہ نوح(اول وآخر گیارہ بار درود شریف ) پڑھ کر اللہ سے دعاء کریں کہ ہم کو بی جے پی اور آر ایس ایس سے اور انکے شر سے نجات دلائے اور ہندوستان میں امن وامان قائم رہے..
یہ ہر فرد کو اپنی قوم کی حُرمت اور حفاظت کے لئے روزانہ الیکشن ختم ہونے تک یعنی 20 مئی تک پڑھنا ہے..آپکی دعاء سے کروڑوں مسلمانوں کی زندگی بچ سکتی ہے. ان شاء اللہ
برائے مہربانی اس مسیج کوہندوستان کے ہر علاقے میں ہر مسلمان تک پھیلا دیجئے..
No comments:
Post a Comment