Qurbani Ke JAnwer Me Kitne Afrad Shamil Ho Sakte HAi
قربانی کی گائے میں سات افراد اور اونٹ میں سات یا دس افراد شریک ہو سکتے ہیں۔
حدیث: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:
"كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سفر فحضر الأضحى فاشتركنا في البقرة سبعة وفي البعير عشرة"*(سنن الترمذي:1501)
یعنی *"ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر تھے کہ عید الاضحی ( قربانی کی عید) آ گئ، تو ہم گائے میں سات افراد اور اونٹ میں دس افراد شریک ہوئے۔*
اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"البقرة عن سبعة والجزور عن سبعة"* (سنن أبو داود:2808)
یعنی "گائے سات افراد کی طرف سے اور اونٹ بھی سات افراد کی طرف سے کفایت کر سکتا ہے۔
اونٹ میں شراکت اور حصہ داری کی بابت مختلف روایتوں کی بنیاد پر اہل علم کے یہاں مذکورہ بالا اختلاف پایا جاتا ہے۔
بقول جمہور اہل علم احتیاط اسی میں ہے کہ سات حصے کئے جائیں، اور اس کی روایتیں بھی زیادہ صحیح ہیں۔ والله أعلم بالصواب
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر جبیل سعودی عرب

No comments:
Post a Comment