Yaume Shahadat Mnana Kaisa Hai
اگر اسلام میں یوم شہادت منانے کی اجازت ہوتی تو کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چچا سید الشہداء حضرت حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت نہیں مناتے؟؟؟
اور کیا صحابہ کرام اپنے خلفاء راشدین حضرت عمر، حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ عنہم اجمعین کا یوم شہادت نہیں مناتے؟؟؟
کیا ان کو ان سے محبت وعقیدت نہیں تھی، یا ان کو دین کا علم نہیں تھا، یا وہ دین پر عمل پیرا نہیں تھے، یا یہ کہ ان کے پاس اس رسم کے لئے وسائل وامکانیات موجود نہیں تھے؟؟؟
آخر ان کے پاس کیا نہیں تھا، محبت وعقیدت نہیں تھی، یا علم وعمل نہیں تھا، یا وقت نہیں تھا یا جگہ نہیں تھی یا مال نہیں تھا یا افراد نہیں تھے؟
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر جبیل سعودی عرب

No comments:
Post a Comment