find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Rab Aur Bande Ka Darmiyani Wasta. (Part 08)

Allah se Maangne ke liye kya wasile aur Sifarish Jaruri Hai?

بندے اور رب کے درمیان واسطہ:(Part 08)
بعض مسلمانوں میں رائج بے دینی وبے عملی کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ اپنے اور رب کے درمیان خود ساختہ واسطے، وسیلے اور سفارشی مقرر کر رکھے ہیں اور اس زعم باطل میں مبتلا ہیں کہ وہ جو چاہیں کریں اور جیسی چاہیں زندگی گزاریں یہ واسطے، وسیلے اور سفارشی بہر صورت ان کی نیا پار کرا دیں گے، لہذا نجات کے لئے ایمان خالص اور عمل صالح کی ضرورت ہی کیا ہے؟ اور کیوں اپنے آپ کو خواہشات نفسانی کی پیروی اور گناہوں کی لذت سے محروم کریں؟
شاید ایسے ہی فریب خوردہ لوگوں کے بارے میں ارشاد باری تعالی ہے:
{قل هل ننبئكم بالأخسرين أعمالا. الذين ضل سعيهم في الحياة الدنيا وهم يحسبون أنهم يحسنون صنعا}
"آپ کہ دیجئے کہ کیا ہم تمہیں بتا دیں کہ عمل کے اعتبار سے سب سے زیادہ خسارے میں کون ہیں؟ وہ ہیں جن کی دنیاوی زندگی کی تمام تر کوششیں بے کار ہو گئیں اور وہ اسی گمان میں رہے کہ وہ بہت اچھے کام کر رہے ہیں۔"(سورہ کہف:103-104)
اللہ ہدایت دے۔
آپ کا بھائی:  افتخار عالم مدنی
اسلامک گائڈینس سنٹر  جبیل سعودی عرب
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS