find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Jab Europe Me Auraton ko Bybel ko Hath Nahi Lgane Diya Jata Tha.

Islam me Auraton ke Huqooq.

اسلام میں عورت کے حقوق.

جس وقت یورپ میں عورت کے لیے انجیل کو ہاتھ لگانا بھی حرام سمجھا جاتا تھا.
اس وقت عالم اسلام میں قرطبہ شہر کے صرف ایک محلے میں 170 خواتین قرآن کی کتابت کرتی تھیں...
استاد محمد اکرم ندوی نے اپنی کتاب "المحدثات من النساء" (حدیث کے خواتین علماء) میں ایسی 8 ہزارمسلمان خواتین کا ذکر کیا ہے جو حدیث نبوی شریف کے بڑے علماء تھیں....یہ کتاب 40 جلدوں میں ہے ...
حافظ ذہبی نے اپنی کتاب "میزان الاعتدال" میں 4000 خواتین علماء کا ذکر کیا ہے .....
علامہ حافظ ابن عساکر نے لکھا ہے کہ ان کے شیوخ میں سے 80 سے زیادہ خواتین تھیں جن سے انہوں نےعلم حاصل کیا ...
امام سخاوی نے اپنی کتاب " الضوء اللا مع لاھل القرن التاسع" میں ایسی 1000 سے زیادہ خواتین کا ذکر کیا ہے جوعلم کے پہاڑ تھیں اور اپنے زمانے میں امت کی قیادت کر رہی تھیں ...
یہ وہی صدی ہے جس میں یورپ میں 6 لاکھ خواتین کو چڑیل اور جادو گر قرار دے کر سزائے موت دی گئی .
اب یہ درندے عورتوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں اور اسلام پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ عورتوں کو حقوق نہیں دیتا؟
واللہ اعلم 

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS