Dusre Pare ka (Surah Al Baqra) Ki Tafseer.
سلسلہ دروس رمضان اور تفسیر قرآن نمبر (2)
دوسرے پارے کے منتخب نکات
سورۃ البقرۃ
1- تحویل قبلہ اور اس کی تفصیل
سَيَقُولُ السُّفَهَاءُ مِنَ النَّاسِ مَا وَلَّاهُمْ عَنْ قِبْلَتِهِمُ الَّتِي كَانُوا عَلَيْهَا...... (153-142)
2- صبر و صلاۃ کی اہمیت اور صبر کرنے والوں کا مقام
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ..... (157-153)
3- اللہ کی عظمت و بڑائی اور اس سے محبت کرنے کا طریقہ اور معیار
وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ..... (165-163)
4- عام انسانوں اور مسلمانوں کو حلال کھانے اور حرام سے بچنے کا حکم
يَا أَيُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَالًا طَيِّبًا وَلَا تَتَّبِعُوا...... (173-168)
5- نیکی کیا ہے؟
لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ..... (177)
6- قصاص کی فرضیت اور اس کا مقصد
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي ..... (179-178)
7- صوم کی فرضیت اور اس کے مختصر احکام
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ..... (187-184)
8- مقبول حج کے شرائط
الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ..... (197)
9- انسان کی بہترین اور بد ترین دعا اور اس کا نتیجہ
فَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ..... (202-200)
10- جنت میں داخلہ کیسے ملے گا؟
أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ مَثَلُ الَّذِينَ..... (214)
11- حرمت والے مہینے میں قتال کا حکم، مرتد کی سزا نیز شراب اور جوا کے نقصانات کا بیان
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيهِ قُلْ قِتَالٌ فِيهِ كَبِيرٌ وَصَدٌّ..... (219-217)
12- نکاح، حیض، طلاق، مختلف طرح کی عدتوں اور رضاعت جیسے مسائل سے متعلق مختلف چیزوں کا بیان
وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ..... (242-221)
13- موت سےکسی صورت فرار نہیں
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ خَرَجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ وَهُمْ أُلُوفٌ..... (243)
14- طالوت و جالوت کا واقعہ اور اللہ کی جانب سے مسلمانوں کی نصرت و تائید
أَلَمْ تَرَ إِلَى الْمَلَإِ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنْ بَعْدِ مُوسَى إِذْ قَالُوا لِنَبِيٍّ..... (252-246)
-------------------------------------------------
حافظ رضوان حیدرالسلفی جایا مظفر پور بھار
06 مئی 2019ء/ 30شعبان1440ھ، دوشنبہ

- Kya Napaki Ki Halat Me Sehri Kha Sakte Hai?
- Ramzan ke Mahine Me Shaitan Ko Kaid Kar Liya Jata Hai.
- Roze Rakhne Ki Niyat Kaise Kiya Jaye?
- Taraweeh Ki Namaj 8 ya 20 rakaat Sunnat HAi?
- Ramzan Ke Mahine Me Kya Aurat Haiz ko rokne ke liye Dawa Le Sakti hai?
- Iftar ke Waqt Padhi Jane wali Dua.
- Kiske Nam Se Mannat Mangna Chahiye?
Ramzan Ka Mahina Kaisa Mahina Hai? - ramzan Ke mahine me Jhoot nahi bolne walo ko khush khabri.
- Quran Padhne Walo Ki Azmat
No comments:
Post a Comment