Machine Kis Tarah Sabse Ache Se Kam Karti Hai?
مشین ٹھیک سے تبھی چلتی ہے جب اسے اس کے بنانے والی کمپنی کی تعلیمات کے مطابق چلائی جائے، انسانی زندگی بھی ٹھیک سے تبھی گزرے گی جب اسے اس کے بنانے والے رب کی تعلیمات کے مطابق گزاری جائے۔
मशीन ठीक से तब चलती है जब उसे उसके बनाने वाली कंपनी के निर्देशानुसार चलाई चाती है, मानव जीवन भी ठीक से तब ही गुज़रेगा जब उसे उसके बनाने वाले रब के निर्देशानुसार गुज़ारा जाए।
نہایت افسوس کا مقام ہے کہ آج امت مسلمہ کا اکثریتی طبقہ ایک سنگین ترین فتنے میں مبتلا ہو چکا ہے اور وہ ہے:
مال کا فتنہ
سچ فرمایا تھا رسول صادق ومصدوق صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ:
{إن لكل أمة فتنة وفتنة أمتي المال}
(سنن الترمذي:2336 مسند أحمد:17471)
"بے شک ہر امت کے لئے کوئی نہ کوئی فتنہ ہوتا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے۔"
(افتخار عالم مدنی)

جنازے میں شرکت اور قبرستان کی زیارت کا مقصد صرف یہ نہیں ہے کہ ہم فوت ہونے والے کے لئے مغفرت کی دعا کریں اور بس۔۔۔۔۔
بلکہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنی آنے والی موت کو یاد کرکے عبرت ونصیحت حاصل کریں، مرنے کے بعد کی زندگی پر غور وفکر کریں، آخرت کی کامیابی کو اپنی زندگی کا اصل مقصد سمجھ کر اس کی تیاری میں جُٹ جائیں، اپنے دلوں سے سختیوں کو دور اور دنیا کی محبت کو کم کریں۔۔۔۔۔۔
آپ کا بھائی: افتخار عالم مدنی

जनाज़े में शिरकत और क़ब्रिस्तान की ज़ियारत का मक़सद सिर्फ़ यह नहीं है कि हम मरने वाले के लिए मग़फ़िरत की दुआ करें और बस, बल्कि यह भी है कि हम अपनी आने वाली मौत को याद कर के इबरत व नसीहत हासिल करें, मरने के बाद की ज़िंदगी पर ग़ौर व फ़िक्र करें, आख़िरत की कामयाबी को अपनी ज़िंदगी का अस्ल मक़सद समझ कर उसकी तैयारी में जुट जाएं, अपने दिलों से सख़्तियों को दूर और दुनिया की मुहब्बत को कम करें।
आप का भाई: इफ़्तिख़ार आलम मदनी
आप का भाई: इफ़्तिख़ार आलम मदनी
- Kya Gunaho Se Bachna Aur Neki Nahi Karne Se Jannat Me Jayenge.
- Aaj Ke Muslim Larko Ke Liye Sochne wali Bat
- insaan ka Dil Sakht Kab Ho Jata Hai Ya Muhar Lga Diya Jata hai?
- Aaj Musalman Behtari Ki Talas me Kyu Idher-udher ghum Raha HAi?
- wo 6 Amal jiske Bare me Aapne Jannat Ki guaranty Di.
- Jannat Me Gareebo Ki Tadad Kyu jyada Hogi?
- islam Terorrist ke BAre Me Kya Kahta hai?
- Kya Historical batein Puri Insaaf Se Likhi gayi hai?
- Billi Palne Ki Ijazat Islam Me?
No comments:
Post a Comment