find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aaj Muslim larko ki Musibat Kya Hai?

Aaj ke Maujooda Naujawan Larko ki kaisi Soch Hai?

علامہ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
موجودہ زمانے میں مسلم نوجوانوں کی مصیبت یہ ہے کہ انہیں جیسے ہی یہ محسوس ہوتا ہے کہ (دین کا) کچھ علم حاصل ہو گیا ہے جو پہلے نہیں تھا، آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں اور یہ گمان کر بیٹھتے ہیں کہ ان کو (دین کی) ہر چیز کا علم حاصل ہو گیا ہے، اس طرح وہ غرور نفس اور خود پسندی کا شکار ہو جاتے ہیں۔  ہمیں ڈر لگتا ہے کہ ان پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نہ صادق آ جائے:
"تین چیزیں ہلاک کرنے والی ہیں: حرص وبخل جس کی پیروی کی جائے، خواہش نفس جس کی غلامی جائے اور ہر ذی رائے کا اپنی رائے کو پسند کرنا۔"
(سلسلہ ہدایت ونور:861)
(افتخار عالم مدنی)

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS