Apni puri taqat o ist'ta'at ke Sath Deen ki Nasher-o-Asha'at me hissa le.
امام ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
آپ کا فرض بنتا ہے کہ اپنی پوری طاقت اور چستی کے ساتھ علم دین کی نشر واشاعت میں حصہ لیں اور مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ دینی ودنیاوی فائدہ پہنچانے کی کوشش کریں،
کہیں ایسا نہ ہو کہ اہل باطل اپنے باطل کے فروغ میں زیادہ ایکٹیو ہو جائیں۔
(مجموع فتاوی:6/67)

آج مسلم قوم بہتری کی تلاش میں ادھر ادھر سرگرداں ہے جبکہ اس کی بہتری خود اپنے دین پر استقامت اور اس کی دعوت میں پنہاں ہے- مسلمانو! اپنے مقام کو پہچانو، متاثر نہیں موثر بنو، مدعو نہیں داعی بنو۔
{كنتم خير أمة أخرجت للناس تأمرون بالمعروف وتنهون عن المنكر وتؤمنون بالله...}
(سورة آل عمران:110)
یعنی "تم بہترین امت ہو، تمہیں لوگوں (کے صلاح وفلاح) کی خاطر وجود بخشا گیا ہے، تمہارا کام اللہ پر ایمان رکھتے ہوئے اچھائی کی دعوت دینا اور برائی سے روکنا ہے۔"
(افتخار عالم مدنی)

- Kya Gunaho Se Bachna Aur Neki Nahi Karne Se Jannat Me Jayenge.
- Aaj Ke Muslim Larko Ke Liye Sochne wali Bat
- insaan ka Dil Sakht Kab Ho Jata Hai Ya Muhar Lga Diya Jata hai?
- wo 6 Amal jiske Bare me Aapne Jannat Ki guaranty Di.
- Jannat Me Gareebo Ki Tadad Kyu jyada Hogi?
- islam Terorrist ke BAre Me Kya Kahta hai?
- Kya Historical batein Puri Insaaf Se Likhi gayi hai?
- Billi Palne Ki Ijazat Islam Me?
No comments:
Post a Comment