Kya History me Darj Sari Batein Pathher Ki Lakeer Hai?
کچھ لوگ تاریخ میں درج باتوں کو پتھر کی لکیر سمجھ لیتے ہیں حالانکہ اس میں سچ اور جھوٹ دونوں کا احتمال ہی نہیں ہے بلکہ وہ تضاد واختلاف اور غلط بیانی سے بھی پُر ہے اور اس کے لکھنے اور بیان کرنے والوں میں سے اکثریت کا نظریہ اور نیت بھی شک کے گھیرے میں ہے۔
لہذا مسلمانوں کو چاہئے کہ صحابہ وتابعین اور اور دیگر سلف صالحین کے بارے میں کسی بھی تاریخی روایت پر اعتماد کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لیں، اس کو شریعت کے ترازو میں تول لیں اور عدل کی کسوٹی پر پرکھ لیں۔
No comments:
Post a Comment