find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya Muawiya Rz aur Yazid se Nafrat Karni Chahiye?

Ali Raziallahu Anhu aur Hussain Raziallahu Anhu se Mohabbat Iman ka Hissa Hai.
بےشک علی اور حسین رضی اللہ عنہما سے محبت دین وایمان میں سے ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ معاویہ رضی اللہ عنہ اور یزید سے نفرت کی جائے بلکہ یہ ایمان اور اخلاق دونوں کے منافی ہوگا۔
برے سے برے مسلمان کو بھی دعا دیں گے تو نیکی ملےگی اور گالی دیں گے تو گناہ ہوگا اور یہ تو خیر صحابہ وتابعین میں سے ہیں۔
اگر ہمارے مابین کوئی اختلاف رونما ہو جاتا ہے تو ہم اس کو نظر انداز کرکے جلد از جلد آگے بڑھ جانے کی بات کرتے ہیں اور اسی میں الجھے رہنے کو اتحاد امت اور تعمیر قوم وملت کے منافی سمجھتے ہیں، لیکن صحابہ وتابعین کے آپسی اختلاف کے ساتھ بعینہ یہی برتاؤ کرنے کو ہم اب تک تیار نہیں ہوئے، آخر یہ دہرا معیار کیوں؟

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS